syedaazra19.bsky.social
@syedaazra19.bsky.social
زبردست بات
July 19, 2025 at 11:58 AM
٭حیات خود نہیں بنتی بنائی جاتی ہے،
چراغ خود نہیں جلتے جلائے جاتے ہیں 🪔ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺳﺖِ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﺁﻗﺎ ﷺ
ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ

صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🙏
February 7, 2025 at 4:03 AM
Agree
January 25, 2025 at 11:37 AM
سردی اور چائے کا اپنا ہی مزہ ہے
January 20, 2025 at 3:53 PM
مرشد بھی کمال ھے مرشد کی باتیں بھی کمال ھے
January 19, 2025 at 8:01 PM
Nainsafi namanzor
January 17, 2025 at 5:09 PM
Ye hy vo buzdil beshurm judge
January 17, 2025 at 11:04 AM
عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔ بشری بی بی کو بھی سات سال کی سزا سنائی گئی ۔۔ القادر ٹرسٹ اور یونیورسٹی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

www.siasat.pk/threads/9162...
January 17, 2025 at 11:03 AM
Very True
January 14, 2025 at 8:45 AM
Enjou your monday
January 13, 2025 at 5:50 AM
یہ تصویر دبئی ائیرپورٹ کی ہے جب وہاں پہلی فلائٹ لینڈ کی تھی ۔جو کے پی آئی اے تھی۔
ہمیں احساس کمتری کے بجائے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی اہمیت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور باکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے کام کرنا ہو گا ۔
January 12, 2025 at 8:12 AM
Ameen
January 12, 2025 at 8:12 AM
یہ تصویر دبئی ائیرپورٹ کی ہے جب وہاں پہلی فلائٹ لینڈ کی تھی ۔جو کے پی آئی اے تھی۔
ہمیں احساس کمتری کے بجائے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی اہمیت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور باکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے کام کرنا ہو گا ۔
January 12, 2025 at 4:16 AM
Snowfall in my uk house
January 8, 2025 at 11:17 AM
❤‏نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
💚عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ
❤جہاں سرجھکے وہ مقام خداہے
💚جہاں دل جھکے ہے مقام محمدﷺ
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚❤💚❤💚
January 8, 2025 at 11:15 AM
ایک عورت ہی دوسری عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے،
اس لئے بیویاں دو ہی ہونی چاہیے 😜😜😂
November 23, 2024 at 8:39 AM