syedaazra19.bsky.social
@syedaazra19.bsky.social
‏یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ہے
تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا
احمد فراز
July 19, 2025 at 12:04 PM
سچائی سے جینے والے طوفانوں کا رخ موڑتے ہیں
یہی لوگ تاریخ کے رُخ پر اپنے نقش چھوڑتے ہیں
July 19, 2025 at 12:04 PM
‏حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے___!!
🙂🍂
July 19, 2025 at 12:03 PM
منتظر آج بھی ہے ، دل ترے آنے کا مگر
تیرے آنے سے خسارے تو نہیں جائیں گے
July 19, 2025 at 12:03 PM
بارشوں کو عادت ہے.... وحشتیں بڑهانے کى
اپنا غم چھپانے کو دیر تک برستی ہیں🥀
July 19, 2025 at 12:03 PM
زبردست بات
July 19, 2025 at 11:58 AM
*.تم نے تو اپنی طاقت سے بڑھ کر اللہ پر یقین رکھا ہے تمہارا یہ بھروسا رائیگاں نہیں جائے گا، اللہ تمہیں ہرگز مایوس واپس نہیں لوٹائے گا۔ ❤️🥀*♥️
July 19, 2025 at 11:57 AM
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں

" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں

🌹
June 14, 2025 at 10:57 AM
یہ ایران کی لاپرواہی ہے.... یا.... اپنوں کی غداری....
فوجی قیادت ایک ہی وار میں شہید کردی گئی
June 14, 2025 at 10:57 AM
‏میں تب تک ساتھ چلوں تیرے
جب تک نہ کہے تُو میں ہارا
June 14, 2025 at 10:56 AM
بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔

نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار، زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے:
"میں مکمل نہیں ہوں… لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔"
تحریر۔۔۔ محمد بخش آخوند۔۔
April 23, 2025 at 2:45 PM
"جاگنا (راتوں کو جاگنا) اُس وقت خوبصورت ہوتا ہے، جب تم خود اسے چُنو۔ مگر جب یہ تمہیں چُن لے تو یہ تکلیف دہ بن جاتا ہے۔"

#
April 23, 2025 at 2:43 PM
‏⁧‫زندگی‬⁩ میں ضرورت سے زیادہ
‏پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے
‏انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے
‏آپ کی زندگی میں
‏کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیئے
‏کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے
‏تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر
‏ یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں

‏⁧‫
April 23, 2025 at 2:42 PM
سِتَم کیسَا، کَرم کیسَا، جَفا کیسی، وَفا کیسی؟؟

” اگر قسمت میں جَلنا ہو تو دَوا کیسی، دُعا کیسی🔥“
March 15, 2025 at 6:16 PM
‏اڑتا رہا تو چاند سے یارانہ تھا مرا
گھائل ہوا تو وادئ گل پوش میں گرا
بے آبرو نہ تھی کوئی لعزش میری قتیل
میں جب گرا جہاں بھی گرا,ہوش میں گرا

قتیل شفائی
March 15, 2025 at 6:14 PM
تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
۔
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟
۔
سوال پوچھا تو بات نکلی
تمام موسم ہیں ، دل کے موسم
وہ ساتھ ہے تو حسین موسم
اگر نہیں تو ، اداس موسم
تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔!
💞💞
March 15, 2025 at 6:12 PM
دنیا والے آپکے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں،آپ سےنہیں ،
یہی زندگی کی تلخ حقیقت ہے
March 3, 2025 at 9:08 AM
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ

‏صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤️🙏
February 25, 2025 at 9:26 AM
سیانے کہتے ہیں کہ گھوڑے کے قریب پیچھے سے نہیں جانا چاہیے۔ بیل کے قریب سامنے سے نہیں جانا چاہیے۔
اور جاہل کے قریب کسی بھی سمت سے نہیں جانا چاہیے۔
February 24, 2025 at 12:56 PM
جو بچپن ہوتا ہے نہ بڑی خوبصورت چیز ہوتی ہے ❤
کیو نکہ بچپن میں انسان کو بڑی چیزوں کا پتہ نہیں ہوتا ۔
بچپن میں انسان لالچ سے پاک ہوتا ہے ۔ہرس سے پاک ہوتا ہے ۔جھوٹ سے پاک ہوتا ہے ۔پھر جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے وه اسکا شکار ہوتا جاتا ہے۔ وقت کیسے گزر جاتا ہے پتا بھی نہیں چلتا۔
February 24, 2025 at 12:54 PM
کُچھ نہ کُچھ بولتے رہو ہم سے
چُپ رہو گے تو لوگ سُن لیں گے
February 20, 2025 at 11:19 AM
شہر میں شور گھر میں تنہائی
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی
February 20, 2025 at 11:19 AM
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ
اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں...!!!!
الحمدو للہ رب العالمین 💖🙏🙏🙏🙏🙏
February 17, 2025 at 9:39 AM
اگر آپ سکون سے جینا چاہتے ہیں تو ہر اُس بات کا ذکر نہ کریں جو آپ جانتے ہیں، اور ہر اُس چیز پر فیصلہ نہ سنائیں جو آپ دیکھتے ہیں۔🌼✨
February 17, 2025 at 9:39 AM
_انـسان کا ماضی کتنا ہی گناہوں سے بھرا ہوا کیوں نہ ہو مگر اس کا مستقبل ابھی بھی بالکل پاک ہے؛_ 🤍
_بشرطیکہ وہ اللہ کی طرف لوٹ آئے!_✨🥀
February 10, 2025 at 10:58 AM