“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

الإمام الحسن البصري رحمه الله
( المحبة لله لابن الجنيد : ٨٦)
الإمام الحسن البصري رحمه الله
( المحبة لله لابن الجنيد : ٨٦)
امام يحيى بن معاذ رحمه الله
(حلية الأولياء : 67/10)
امام يحيى بن معاذ رحمه الله
(حلية الأولياء : 67/10)
خیبرپختونخواہ میں خارجیوں نے لوٹ مچا رکھی ہے
اور باقی پورے ملک میں پی ٹی آئی نے نفرت پھیلا رکھی ہے ۔ یہ تینوں ملک دشمن ہے ۔ کوئی شک ہی نہیں اس میں

بس اتنی سی گزارش ہے وہ جو ہمارے ملک کو اس فرجہ تباہی کر گئے ان کی حفاظت کرنے کی بجائے ان کو سزائیں دیں
وہ آئین کے مجرم ہیں اور ان کی حفاظت بھی ایک جرم ہے

اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا،
وَسُبْحَانَ اللهِ، بُكْرَةً وَأَصِيلًا
[الله سب سے بڑا ہے بہت بڑا، اور تمام تعریف الله کے لئے ہے بہت زیادہ، اور تسبیح الله ہی کے لئے ہے، صبح و شام]
مسلم 1358؛ ترمذی 3592؛ نسائی 887

حسن بصری رحمہ اللّٰہ
(تفسیر کبیر)
حسن بصری رحمہ اللّٰہ
(تفسیر کبیر)
(1) جس نے دکھاوے کے لئے نماز پڑھی، اُس نے شرک کیا، اور
(2) جس نے دکھاوے کے لئے روزہ رکھا، اُس نے شرک کیا، اور
(3) جس نے دکھاوے کے لئے صدقہ (یا زکوٰۃ) دیا، اُس نے شرک کیا.
المستدرک للحاكم 7938
(مسند احمد 17270؛ مشکوٰۃ المصابيح 5331)

رسول الله ﷺ اپنے رکوع اور سجود میں (یہ کلمات) کہتے تھے:
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوح
[نہایت پاک ہے، مقدس ہے، فرشتوں اور روح (جبریل ؑ) کا رب].
مسلم 1091
(ابوداؤد 872؛ نسائی 1135؛ مشکوٰۃ 872)

جس نے وضو کیا اور خوب اچھی طرح وضو کیا، تو اس کے جسم سے اس کے (صغیرہ) گناہ خارج ہو جاتے ہیں، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں.
مسلم 578
(مسند احمد 476؛ مشکوٰۃ 284)

تم میں سے جو شخص بھی وضو کرے، اور اپنے وضو کو پورا کرے پھر یہ کہے:
"أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمدا عبده ورسوله"،
تو اُس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جس سے چاہے داخل ہوجائے.
مسلم 553
(ماجہ 470؛ ابوداؤد 169؛ نسائی 148؛ ترمذی 55)

اگر کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پھر:
(1) پانچ نمازیں،
(2) اور جمعہ دوسرے جمعے تک،
(3) اور رمضان دوسرے رمضان تک،
ان کے درمیان کے (صغیرہ) گناہوں کا کفارہ ہیں.
مسلم 552، 550
(ترمذی 214؛ مسند احمد 9186؛ السلسلة الصحيحة 646؛ ماجہ 1086؛ مشکوٰۃ 564)

1) وضو اچھی طرح مکمل کرو،
2) انگلیوں کے درمیان خلال کرو، اور
3) روزہ کی حالت کے علاوہ، ناک میں پانی خوب چڑھاؤ.
ابوداؤد 142
(ماجہ 407؛ ترمذی 788؛ نسائی 87؛ ابوداؤد 2366؛ مشکوٰۃ 405)

”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)

صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ
کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔
(سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)
کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔
(سنن ابو داؤد ، ۲۳۴۵)
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں۔ بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑتا ہے اور روزہ گناہوں سے بچنے کی ڈھال ہے ۔
(بخاری،۷۴۹۲)

جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک دن بھی روزہ رکھا
اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے ستر سال کی مسافت کی دوری تک دور کر دے گا۔
(صحیح بخاری - 2840)

امام عثيمين رحمه الله
(شرح الواسطيه : 321)
امام عثيمين رحمه الله
(شرح الواسطيه : 321)
”سچا اور امانت دار تاجر ( قیامت کے دن ) انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا“۔
(جامع ترمذی : 1209)

ابن ابی الحواری رحمہ اللّٰہ
(برد الأكباد في الأعداد، ص ١٠٧)
ابن ابی الحواری رحمہ اللّٰہ
(برد الأكباد في الأعداد، ص ١٠٧)
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)

صحیح بخاری ٦٥١٦
صحیح بخاری ٦٥١٦
کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے۔اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں )کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتاہے۔
(بخاری،۲۸۱۷)