S.S
banner
sumera1.bsky.social
S.S
@sumera1.bsky.social
PMLN
چمچہ آف پی پی۔۔کام کوئی کرتا نہیں بس وزیراعلٰی بنا دیا پی پی پی نے اپنا تاکہ سندھ کی طرح بلوچستان میں بھی قبضہ مافیا کی طرح راج ہو ان کا نام اہل لوگ۔۔جام کمال سے کوئی سیاسی وابستگی نہیں پر اس کے ہوتے بہت کام ہوئے کیونکہ اسے کام کرنے کی عادت ہے اس کی طرح صرف شو بازی اور ڈرامے بازی کی عادت نہیں تھی
December 4, 2024 at 6:42 PM
یہ فالو بیک نہیں دیتے اس لئے ان کو فالو نہیں کرنا کوئی بھی خود کو سلیبرٹی سمجھنے لگے تو فالو نہیں کرتے ہم بھی ایسے لوگوں کو
November 24, 2024 at 11:27 AM
اتنی تکلیف سچ برداشت کرتے ہوتی ہے تو نہ سنا کرو وہ کھری کھری جو سناتی ہیں جو بےغیرت یوتھیوں کے کرتوت ہوں گے تو وہی بولنا ہے یوتھیوں کے لوگ ٹاک شوز میں تو غلیظ گفتگو نہیں کرتے تب آنکھیں اور کان بند ہو جاتے ہیں؟؟؟ منافق لوگ پتا نہیں کہاں سے آ جاتے ہو
November 24, 2024 at 7:02 AM
فیک اکاؤنٹ سے سب کو فالو بیک مل رہا ہے اور خوش ہو رہے ہیں اصلی اکاؤنٹ پر 0 فالونگ ہے 😂
November 20, 2024 at 5:19 AM