S.S
banner
sumera1.bsky.social
S.S
@sumera1.bsky.social
PMLN
سارے اپنی اپنی پلیٹیں لے آؤ
بلیو سکائی پر اکاؤنٹ کے افتتاح کی دیگ لائی ہوں 😋
November 18, 2024 at 9:14 AM
‏💕جو رب ان رگوں کو نہیں الجھنے دیتا وہ آپ کی زندگی کو بھی الجھنے نہیں دے گا ۔ آپ کی زندگی میں اس وقت جو بھی مسئلہ ، آزمائش چل رہی ہے اس کا کوئی نا کوئی مقصد ہے۔ رب سے مدد مانگنا نا چھوڑیں ۔ وہ آپ کی ساری الجھنوں کو سلجھا دے گا۔ ان شاءاللہ
November 17, 2024 at 9:23 PM
November 17, 2024 at 9:23 PM