سُمیر احمد انصاری
sumairansari.bsky.social
سُمیر احمد انصاری
@sumairansari.bsky.social
‏ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ سمجھتا ۔ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ شائد ﻏﺼﮧ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﭼﭗ ﮐﺮﺟﺎ تا ہوﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻇﺮﻑ ﺗﮭﺎ
وعلیکم اسلام
January 24, 2025 at 11:59 PM
پھر سویا رہوں کسی گھنے درخت کی چھاؤں میں ، ایک گہری نیند کی آغوش میں دربارہ کبھی نہ اٹھنے کے لیے۔۔۔
January 19, 2025 at 10:46 AM