سُمیر احمد انصاری
sumairansari.bsky.social
سُمیر احمد انصاری
@sumairansari.bsky.social
‏ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ سمجھتا ۔ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ شائد ﻏﺼﮧ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﭼﭗ ﮐﺮﺟﺎ تا ہوﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻇﺮﻑ ﺗﮭﺎ
‏وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، کبھی کبھی آپکے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے اور آپ جہاں جاتے ہیں آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپکے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
اللّٰہ میرے والد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں آمین
January 16, 2025 at 1:10 PM