Bint e Kashmir
banner
sudhuzai.bsky.social
Bint e Kashmir
@sudhuzai.bsky.social
November 30, 2024 at 7:31 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
November 30, 2024 at 7:30 PM
پوری قوم یوتھ میں ایک بشری بی بی ہی سچ بولتی ہے
#یہ_تم_کیا_اٹھا_کر_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:56 PM
November 19, 2024 at 8:54 PM
November 19, 2024 at 7:40 PM
زندگی میں وقت گزاری اور انجوائے کرنے کےلیے بہت سی چیزوں کو قدرت نے پیدا کیاہے پرندے بارشیں ساحل سیاحت آپ دنیا کا کوئی بھی مشغلہ اپنا سکتے ہیں
مگر انسان اس کام کےلیے دلوں کا انتخاب ہی کیوں کرتے ہیں
دل بارش کے قطروں کیطرح شفاف ہوتے ہیں ہماری ایک غفلت اور جھوٹے خوابوں کی ڈوزانہیں بنجرصحرا بنا دیتی ہے
November 18, 2024 at 6:23 PM
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں.
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں،
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..!!
November 18, 2024 at 6:18 PM
November 18, 2024 at 6:16 PM
میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ ہی سب سے بہترین انتخاب ثابت ہوا ہے اسی خاموشی نے میرے دل کو راحت بخش دی۔ میں نہیں سمجھتی کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں غیر ضروری تفصیل، غیر ضروری کنٹرول ،غیر ضروری حق جتانا یہ سب چیزیں آپ کی قدر کو بڑھانے کی بجائیں آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہوتی ہیں 😊
November 17, 2024 at 9:00 PM