Bint e Kashmir
banner
sudhuzai.bsky.social
Bint e Kashmir
@sudhuzai.bsky.social
November 30, 2024 at 7:31 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
November 30, 2024 at 7:30 PM
Reposted by Bint e Kashmir
اگر خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت کا صرف ایک ہی کام ہے کہ اپنے لیڈر کو این آر او دلوانا اسکے کیسز ختم کرنا اور جیل سے نکلوانا ہے تو انکو صوبائی حکومت چھوڑ کر یہی کام کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری
@thursdaytimes.com
November 30, 2024 at 6:37 PM
جب بھی لِکھتا هوں میں درد اپنا
تو لفظ _____ هاتھ پکڑ لیتے هیں _________!!
November 29, 2024 at 9:52 PM
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں ان کو آپکی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے۔

جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔۔
وہ آپکی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔

جو لوگ آپ کو ہارہ ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے۔

"تو زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے نا خوش ہے۔
November 29, 2024 at 9:45 PM
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہ ہوں 🖤✨
November 29, 2024 at 9:44 PM
‏‎مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ھے زندگی
مجھ سے نظر ملا کہ طعبیت اداس ھے

توبہ تو کر چکا ھوں مگر پھر بھی اے
عدم
تھوڑہ سا زہر لا کہ طعبیت اداس ھے
November 29, 2024 at 9:37 PM
Reposted by Bint e Kashmir
Message of the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on the International Day of Solidarity with the Palestinian People.
November 29, 2024 at 9:21 AM
Reposted by Bint e Kashmir
No hurdles too high, no challenges too tough. She’s in it for the win!
November 29, 2024 at 9:36 AM
آپ تھک جائیں گے ، انسان راضی نہیں ہوں گے🖤
November 22, 2024 at 7:59 PM
پوری قوم یوتھ میں ایک بشری بی بی ہی سچ بولتی ہے
#یہ_تم_کیا_اٹھا_کر_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:56 PM
اک تصویر خانہ ہے دنیا۔۔!
November 22, 2024 at 7:54 PM
November 19, 2024 at 8:54 PM
ذائقہ الگ ھے ھمارے لفظوں کا!!!!!!!!
کوئ سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا
November 19, 2024 at 8:29 PM
لوگ ہمارے ساتھ اتنا برا کر جاتے ہیں
اتنا برا کہ بس!
دل جیسے اندر ہی اندر چکناچور ہو جاتا ہے
الفاظ لبوں تک آ کر دم توڑ دیتے ہیں
آنکھوں میں آنسو جم جاتے ہیں
مگر بہہ نہیں پاتے
ایسا لگتا ہے جیسے دل کی گہرائیوں میں
کوئی زخم ایسا ہے
جو نہ بھر سکتاہے نہ بیان ہو سکتا ہے
انسان اندر سے ٹوٹ کر بھی
مسکرا +
November 19, 2024 at 8:16 PM
November 19, 2024 at 7:40 PM
زندگی میں وقت گزاری اور انجوائے کرنے کےلیے بہت سی چیزوں کو قدرت نے پیدا کیاہے پرندے بارشیں ساحل سیاحت آپ دنیا کا کوئی بھی مشغلہ اپنا سکتے ہیں
مگر انسان اس کام کےلیے دلوں کا انتخاب ہی کیوں کرتے ہیں
دل بارش کے قطروں کیطرح شفاف ہوتے ہیں ہماری ایک غفلت اور جھوٹے خوابوں کی ڈوزانہیں بنجرصحرا بنا دیتی ہے
November 18, 2024 at 6:23 PM
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں.
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں،
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..!!
November 18, 2024 at 6:18 PM
November 18, 2024 at 6:16 PM
موسم سرما اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ
لوگوں کے جسم ڈھانپ کر حیادار بنادیتا ہے
November 18, 2024 at 6:15 PM
میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ ہی سب سے بہترین انتخاب ثابت ہوا ہے اسی خاموشی نے میرے دل کو راحت بخش دی۔ میں نہیں سمجھتی کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں غیر ضروری تفصیل، غیر ضروری کنٹرول ،غیر ضروری حق جتانا یہ سب چیزیں آپ کی قدر کو بڑھانے کی بجائیں آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہوتی ہیں 😊
November 17, 2024 at 9:00 PM
آپ کی زندگی چاہے کتنی ہی تکلیفوں سے گزر رہی ہو ،اپ کے اندر چاہے کتنی ہی بے بسی ہو ،اپ اداس ہو ،زندگی کا چاہے کوئی بھی مرحلہ ہو ،خوشی، غم
یہ سب بس آپ کے اپنے ہی ہے ،کوئی دوسرا انسان آپ کو وقتی حوصلہ دے سکتا ہے ،جو کہ آپ کے لیے اس وقت بہتر بھی ہو گا لیکن پھر کیا؟ +
November 17, 2024 at 8:25 PM
‏3 مرتبہ لا الہ الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين.*
3 مرتبہ سبحان اللّٰہ وبحمده سبحان اللّٰہ العظيم.*
3 مرتبہ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولا اله الا اللّٰہ ولا أكبر ولا حول ولا قوة الا باللہ العلي العظيم.*
3 مرتبہ درود شریف*

اپکی زندگی کے 5 ,6 منٹ چاہیے ہیں پلیز اگنور مت کیجئے
November 17, 2024 at 8:21 PM