banner
sskpti.bsky.social
@sskpti.bsky.social
‏آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں ہر پلیٹ فارم پر عمران خان کی سلامتی سے متعلق بھرپور آواز اٹھائیں اپنے اردگرد کے لوگوں کو آگاہ کریں بولیں اور کھل کر بولیں ہر آواز شمار ہوتی ہے ہم پر سخت ترین وقت ہے اسلام آباد کے قتلِ عام اور عمران خان کی سلامتی سے متعلق اپنی آواز بلند کریں۔releaseImranKhan#
November 30, 2024 at 7:45 AM
Reposted
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:56 PM
‏نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
November 24, 2024 at 6:34 AM
Reposted
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 7:35 PM
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 9:58 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
Reposted
November 19, 2024 at 6:58 AM
Reposted
کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩
November 19, 2024 at 6:00 AM
Reposted
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:45 AM
”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
#imrankhan
#bluesky
November 19, 2024 at 6:30 AM