S sultan
banner
ssik999.bsky.social
S sultan
@ssik999.bsky.social
حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
December 12, 2024 at 12:07 PM
Reposted by S sultan
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted by S sultan
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
‏خان صاحب سے ملاقات کے بعد گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان 🔥
November 20, 2024 at 3:10 PM
Reposted by S sultan
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
November 19, 2024 at 3:08 PM
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اے ٹی سی جج لاہور نے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے
@ptiofficial.bsky.social
#imrankhanzindabad
November 19, 2024 at 1:00 PM
‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟

کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا 🤧
November 19, 2024 at 6:04 AM
‏ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی✌️
November 19, 2024 at 6:03 AM
مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!
@ptiofficial.bsky.social
#pakistanzindabad
November 19, 2024 at 6:00 AM
پاکستانیوں سوشل میڈیا پر چلنے والے رابطہ پر نظر مت رکھیں 24 نومبر کا احتجاج ہمارے لیے اہم ہے
November 19, 2024 at 5:59 AM
‏لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سلمان اکرم راجہ بھی رہنماؤں سے ملاقات کے لئے آرہے ہیں جہاں پر وہ 24 نومبر کی کال کے حوالے سے مشاورت کرینگے
#pti_imran_khan_lovers
November 19, 2024 at 5:58 AM