Sohail Ahmed
sohailahmed786.bsky.social
Sohail Ahmed
@sohailahmed786.bsky.social
دل اتنا بڑا ضرور ہونا چاہیے کہ وہاں رہنے کے لیے ‛‛خدا ‛‛ آ جائے ❤️❤️❤️❤️
موسم اور ‛‛چوہدری ریاست صاحب ‛‛ کا رویہ اتنا سخت نا تھا
November 20, 2024 at 12:32 PM
بریانی کا ڈبہ اور تلی ہوئی مچھلی ساتھ دے کر بانٹی جائے تو لوگ پمفلٹ ہنسی خوشی لے لیں گے ان کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے
November 20, 2024 at 11:58 AM