Sohail Ahmed
sohailahmed786.bsky.social
Sohail Ahmed
@sohailahmed786.bsky.social
دل اتنا بڑا ضرور ہونا چاہیے کہ وہاں رہنے کے لیے ‛‛خدا ‛‛ آ جائے ❤️❤️❤️❤️
❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
November 21, 2024 at 7:27 AM
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔

‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
November 21, 2024 at 6:09 AM
Reposted by Sohail Ahmed
"سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس"

• سموگ کی صورتحال میں بہتری کے باوجود انسداد سموگ مہم جاری رہے گی سموگ کا مقابلہ مل کر کرنا ہو گا

• پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے بھر پور اقدامات کئے حکومت کا ساتھ دینے پر متعلقہ اداروں اور عوام کا شکریہ
November 20, 2024 at 3:54 PM
دھرنے دینے سے اگر ملک آگے بڑھتے عوام ترقی کرتی تو پاکستان آج ‛‛دنیا کی سپر پاور ‛‛ ہوتا 🤣😃🤣😃
November 20, 2024 at 12:42 PM
سیاست کسی کی پگڑی اچھالے بغیر کسی کو گالی دئیے بغیر کسی کی ماں بہن بیٹی ‛‛اہلیہ ‛‛ کو جیل میں ڈالے بغیر بھی تو ہو سکتی ہے تو اس گھٹن کے ماحول کو ختم کریں تاکہ ملک آگے بڑھے اور دھرنے والوں کو بھی اپنی روش بدل لینی چاہیے کہ اب ماحول بھی بدل چکا پہلے صرف ‛‛اوس ‛‛ پڑا کرتی تھی ‛‛ دھند ‛‛ آ جایا کرتی تھی
November 20, 2024 at 12:32 PM
مہینے سارے ہی اچھے ہوتے ہیں جنوری ہو فروری ہو یا پھر دسمبر بس ذرا جذبات ان کا احساس بدل دیتے ہیں جون کی گرمی میں پسینہ تو آتا ہے شاعر کو ‛‛شاعری ‛‛ نہیں آتی
❤️❤️❤️❤️
November 20, 2024 at 12:08 PM
مسلمان وہ ہوتا ہے جو نبی پاک کو ‛‛آخری نبی ‛‛ مانتا ہے❤️❤️❤️❤️
November 20, 2024 at 12:06 PM