Political Worker
siyasiworker.bsky.social
Political Worker
@siyasiworker.bsky.social
میری زمین میرا
آخری حوالہ ہے
پی ٹی آئی کا وزیر اعلی غیر قانونی طریقے سے عوامی پیسے کا بے دریغ ناجائز استعمال کر رہا ہے اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی رہی۔
کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ ایسے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کوئی ایکشن نہ لے سکے ؟
#BanPTI
November 21, 2024 at 1:49 PM
وطن پر جان قربان کرنے والے ان عظیم شہید بہادروں کی عظمت کو سلام
November 20, 2024 at 8:05 PM
My first post on @bsky.app
#ShukriaQazi
November 20, 2024 at 7:42 PM