Political Worker
siyasiworker.bsky.social
Political Worker
@siyasiworker.bsky.social
میری زمین میرا
آخری حوالہ ہے
Reposted by Political Worker
‏زیر پوائنٹ پر KPK اور وزیرستان سے آئے لوگ پولیس پر فائرنگ اور شیلنگ کررہے ہیں،ذرائع کے مطابق انکے پاس پیٹرول بم بھی موجود ہیں۔
November 26, 2024 at 6:51 AM
Reposted by Political Worker
اسلام آباد پولیس کا کومبنگ آپریشن، پی ٹی آئی کے 250 سے زیادہ کارکن گرفتار
November 23, 2024 at 7:30 PM
Reposted by Political Worker
اس کے بعد بھی یوتھئیے ڈی چوک نا پہنچیں تو فٹے منہ
November 24, 2024 at 4:53 AM
Reposted by Political Worker
‏بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 7:00 PM
پی ٹی آئی کا وزیر اعلی غیر قانونی طریقے سے عوامی پیسے کا بے دریغ ناجائز استعمال کر رہا ہے اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی رہی۔
کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ ایسے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کوئی ایکشن نہ لے سکے ؟
#BanPTI
November 21, 2024 at 1:49 PM
Reposted by Political Worker
‏تاجروں نے تحریک انتشار کی کال مسترد کردی، شٹ اپ کال
November 21, 2024 at 8:36 AM
Reposted by Political Worker
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛
100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
@thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
thursdaytimes.com
November 21, 2024 at 8:38 AM
Reposted by Political Worker
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے اپیل؛
سردیوں میں انقلاب نہیں لا سکتے۔🤣
November 21, 2024 at 8:43 AM
Reposted by Political Worker
November 20, 2024 at 11:24 AM
Reposted by Political Worker
اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
November 20, 2024 at 4:42 PM
Reposted by Political Worker
خیبرپختونخوا کا CM ایک بار پھر سرکاری مشینری لے کر ریاست پر یلغار کرنےکیلئے تیاریاں مکمل کر چکا ہے

ریسکیو 1122 کی گاڑیاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کرین وغیرہ لے کر نکلے کا منصوبہ مکمل ہوچکا ہے

ریاست کو اب اس سیاسی جماعت کی آڑ میں دہشت گرد گروہ کے ساتھ ساتھ آہنی ہاتھوں سےنمٹنے کا بندوبست کرنا ہوگا
November 21, 2024 at 10:13 AM
‏بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
November 21, 2024 at 1:43 PM
Reposted by Political Worker
عمران کو بلاوجہ ہوا بنا رہے کہ اگر وہ رہا ہو گیا تو جیسے قیامت آ جائے گی

بائیس سال وہ جیل میں نہی تھا سیاست کر رہا تھا

اقتدار جانے کے ایک سال بعد بھی وہ آزاد تھا تو کیا قیامت آ گی تھی

فرض کریں اب بھی رہا ہو جائے تو کیا اکھاڑ لے گا؟

ایسی باتیں صرف اسکا سیاسی قد بڑا دیکھانے کے لئے کی جاتی ہیں
November 21, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Political Worker
‏کپتان جیل میں ڈٹ گیا ہے کہ مجھے NRO دو
November 21, 2024 at 1:38 PM
Breaking News
ICC issues arrest warrants for Israeli leaders Netanyahu, Gallant for Gaza war crimes - statement — Reuters
November 21, 2024 at 12:46 PM
وطن پر جان قربان کرنے والے ان عظیم شہید بہادروں کی عظمت کو سلام
November 20, 2024 at 8:05 PM
یعنی کہ فتنہ خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی سڑتا رہے گا
‏🚨🚨بڑی خبر
عمران نیازی کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے ،

عمران نیازی پر مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سے مزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیاہے
November 20, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Political Worker
November 20, 2024 at 7:18 PM
Reposted by Political Worker
‏یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
November 20, 2024 at 7:32 PM
My first post on @bsky.app
#ShukriaQazi
November 20, 2024 at 7:42 PM
Reposted by Political Worker
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM
Reposted by Political Worker
اینکر؛ کیا تحریک انصاف کو کسی نے بات چیت کیلئے پیغام بھیجا ہے؟
وکیل عمران خان؛ یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے اس پربات نہیں کرسکتے
😎
November 19, 2024 at 3:56 PM
Reposted by Political Worker
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
November 19, 2024 at 6:06 PM
Reposted by Political Worker
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
‏مونگ پھلی منگوالو
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Political Worker
عمران خان کی فائنل کال کے بعد سب پی ٹی آئی ایم پی ایز ایم این اے پریشان اور سوچنے پر مجبور پارٹی چھوڑنے پر غور
November 19, 2024 at 10:11 PM