Siraj Ul Haq
banner
sirajulhaq.bsky.social
Siraj Ul Haq
@sirajulhaq.bsky.social
Ex Ameer Jamaat e Islami Pakistan
13 سال سے اور بلوچستان میں معجون مرکب اقتدار میں ہے کوئی پارٹی یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہم اقتدار میں نہیں ہے

اور چاروں صوبوں میں کرپشن ,بیڈ گورنس اور امن وامان کی صورتحال سب کے سامنے ہے لوگوں کو انصاف میسر نہیں ہے ، نہ ہی تعلیم و صحت کی سہولتیں مل رہی ہیں
December 12, 2024 at 7:06 PM
اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئی پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں اسمبلی میں ایک آئینی ترمیم ایسی بھی لائی جائے کہ ملک میں شفاف الیکشن کیسے کرائے جائیں
پیپلز پارٹی سندھ میں 15 سالوں سے ،ن لیگ پنجاب میں عرصہ دراز سے ،کے پی کے میں پی ٹی آئی
December 12, 2024 at 7:06 PM