Siraj Ul Haq
banner
sirajulhaq.bsky.social
Siraj Ul Haq
@sirajulhaq.bsky.social
Ex Ameer Jamaat e Islami Pakistan
کراچی - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جماعت اسلامی بلوچستان کی صوبائی اور ضلعی زمہ داران کی دو روزہ تربیت گاہ میں شرکت و خطاب
January 18, 2025 at 1:00 PM
کرم ایجنسی میں سرکاری قافلے پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست اپنی رٹ کھو چکی ہے، جب تک ملک دشمن عناصر اور اصل مجرمان کی نشاندھی کرکے ان کو قرار واقعی سزا نہیں دی جاتی امن قائم نہیں ہو سکتا
ڈپٹی کمشنر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اور زخمیوں کے لیے صحت کی دعا کرتے ہیں
January 6, 2025 at 8:46 PM
دیر لوئیر
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب سالانہ تقریب دستار بندی جامعہ تفہیم القرآن کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔
December 22, 2024 at 6:01 PM
اسلام آباد - بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام ایجوکیشن ایکسپو 2024 کے شرکاء سے سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے خطاب کررہے ہیں۰
December 19, 2024 at 6:37 PM
اسلام آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں سے فرینڈز آف فلسطین کے تحت فلسطین ایشو کو اجاگر کرنے کیلئے تفصیلی گفتگو
December 18, 2024 at 3:13 PM
#ایبٹ_آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان تحصیل لورا ایبٹ آباد کے تحت نو منتخب امراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور شرکاء سے خطاب
اس موقع پر نگران امیر حلقہ ہزارہ خیبرپختونخوا عبد الرزاق عباسی بھی ہمراہ تھے.
December 14, 2024 at 9:45 AM
#بہاول_پور- احمد پور شرقیہ پریس کلب میں میڈیا نماندگان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو ایک آزاد اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،
December 12, 2024 at 7:06 PM
#بہاولپور۔ سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان بہاولپور میں مشتاق میموریل ہسپتال کی تعمیر کا افتتاح کر رہے ہیں
December 12, 2024 at 7:01 PM
اوچ شریف۔ سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی سابق ایم پی اے افتخار گیلانی سے ان کے بھتیجے علی حسن گیلانی سابق ایم این اے کے انتقال پر تعزیت اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت
December 12, 2024 at 7:01 PM
#ملتان: تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس ۔
جناب سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے شرکت کی اور خطاب کیا ۔
اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قائم مقام امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب اسٹیج پر موجود ہیں ۔
#JamaateIslami #SirajUlHaq
December 11, 2024 at 2:25 PM
اسلام آباد - عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی حلقہ خیبر پختونخوا شمالی کی محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات ، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
December 3, 2024 at 9:02 AM
اسلام آباد - علامہ جواد نقوی کی محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات ملکی صورتحال اور اتحاد امت کے حوالے سے گفتگو
December 2, 2024 at 6:22 PM
سوات
تربیتی اجتماع عام
سابق امیر جماعت اسلامی پاکسان محترم سراج الحق صاحب اجتماع کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۰
November 30, 2024 at 6:34 PM
سوات
حلف برداری
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب نو منتخب تحصیل امراء اور اراکین جماعت اسلامی ضلع سوات سے حلف لے رہے ہیں اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق صاحب بھی موجود تھے.
November 30, 2024 at 6:25 PM
گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جاوید اقبال نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سینٹرل پنجاب کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے صاحبزادے خالد اقبال سے اظہارِ تعزیت ، مرحوم کی خدمات کو سراہا اور جنت میں بلند درجات کی دعا فرمائی
November 29, 2024 at 12:50 PM
گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اسلامک سینٹر سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں خطبہ جمعہ سے خطاب فرما رہے ہیں
November 29, 2024 at 12:09 PM
کراچی - محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق ایم پی اے سید عبد الرشید کے بھانجے کی تقریب نکاح میں شرکت و خطاب اس موقع پر امیر کراچی منعم ظفر اور سابق امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی بھی موجود ہیں
November 29, 2024 at 7:52 AM
پشاور: محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے محترم شبیر احمد خان صاحب کے ساتھ انکے رہائش گاہ پر ملاقات اورعیادت کی، موجودہ سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی بھی موجود تھے
November 26, 2024 at 5:17 PM
پشاور : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کرم واقعہ میں زخمی جماعت اسلامی کرم کے رہنما عبدالرشید اور دیگر مریضوں کی عیادت کی۔
November 26, 2024 at 5:16 PM
ڈی آئی خان - محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِ اہتمام تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں معززین علاقہ سے عشائیہ پر ملاقات کی اور علاقے کے مسائل پر گفتگو کی
November 26, 2024 at 5:15 PM
اسلام آباد - جامع تفہیم القرآن میں تقریب تکمیل حفظ القرآن سے محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان بچوں والدین اور اساتذہ سے مخاطب ہیں
November 21, 2024 at 7:22 PM
اسلام آباد - ڈاکٹر عبدالطیف الحاج ہیلتھ سیکرٹری غزہ اور فرینڈز آف فلسطین کی ٹیم نے محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پیما کے وفد کی بھی شرکت۔ غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 21, 2024 at 7:21 PM
اسلام آباد - بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس میں محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کا طلبہ سے خطاب
November 21, 2024 at 7:19 PM
بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔
November 19, 2024 at 8:07 PM
پشاور - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا اقصیٰ لبیک یا غزہ میں شرکاء سے مخاطب ہیں
November 19, 2024 at 8:01 PM