Siraj Ahmed
banner
sirajahmed.bsky.social
Siraj Ahmed
@sirajahmed.bsky.social
لِکھتا ہوں سچ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مُجھے
Pinned
حکومتِ پاکستان سے درخواست ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کی ریکویسٹ کر کے ایک سال کیلیئے ( عمرانڈُو مُکاو مہم ) کا انچارج بنا کر اسیشل مِشن کیلیئے اپوائنٹ کریں پھر دیکھیں آپکو عمران خان نیازی کا نام لیوا دُوربین سے دیکھنے میں بھی نہیں ملیگا
یہ ٹھنڈی میٹھی اسٹیبلشمنٹ بس اچھی اچھی باتیں کر سکتی ہے 😂
بشرہ پنکی نے وار اسٹیبلشمنٹ یا حکومت پر کرنا تھا خودکش حملہ عمرانڈؤوں پر کر دیا 😂
اب آدھے عمرانڈؤ پنکی کی شلوار کھینچ رہے ہیں اور آدھے اسکا ستر ڈھانپ رہے ہیں 😂
November 22, 2024 at 4:57 AM
پٹواریو نے اس پلیٹ فارم کو لونڈے اکٹھے کرنے کا پلیٹ فارم بنا لیا ہے
سارے پٹواری یہاں اکٹھے ہیں اور جیسے ہی ایکس پر کسی عمرانڈُو نے کسی پٹواری پر حملہ کیا وہ پٹواری یہاں سے بندے لیجائے گا مُقابلے کیلیئے کہ رُک بیٹا ابھی بندے بُلا کر لاتا ہوں 😂
November 18, 2024 at 7:55 AM
مجھے یہاں ایسا لگ رہا ہے جیسے پٹواریوں نے ایلون مسک سے ناراض ہو کر اپنا ٹوئیٹر لانچ کر دیا ہے یعنی عمرانڈُو اُدھر پٹواری اِدھر
دوسرے لفظوں میں کہوں تے او ساڈے لئی مر گئے تے اسی اوناں لئی 😅
November 18, 2024 at 7:41 AM
نون لیگ سے کارکردگی پوچھو تو بتاتے ہیں سی پیک شروع کیا انڈر پاسز موٹر ویز بنائے وغیرہ وغیرہ
عمرانڈؤوں سے ساڑھے تین برس کی کارکردگی پُوچھو تو نک دا کوکا گانے پر کُولہے مٹکانے لگتے ہیں 😂
November 18, 2024 at 7:37 AM
جِس دن یوٹیوب اور ایکس نے ڈالر برسانے بند کر دیئے یقین مانیں صدیق جان ریوڑیاں بیچ رہا ہوگا گیلا تیتر مسجد کی لیٹرینوں کا انچارج ہوگا اسد طور کسی گاوں میں نائی کی دکان چلا رہا ہوگا ارشاد بھٹی میرئیٹ میں لڑکیاں سپلائی کر رہا ہوگا اور مطیع اللہ جان گاوں دیہاتوں کے کھیت میں بطور کاگ بھگاو ملازم ہوگا 😂
November 18, 2024 at 7:34 AM
غضب خُدا کا ایسے ملعون بابے بسوں میں نوجوانوں کے سودے چیک کرنے کے چکر میں سواریوں سے تھپڑ کھا کر زلیل ہوتے ہیں جبکہ عمرانڈؤوں نے اِنکو اکتالیس گریڈ کا دانشور بنا رکھا ہے 😂
November 18, 2024 at 7:29 AM
گزشتہ امریکی الیکشن ڈونلڈ ٹرمپ صرف اس لیئے جیتا کہ اُسکی مدد ایلون مسک نے باقائدہ صابر شاکر بن کے کی اپنے پلیٹ فارم ایکس پر 😁
پہلے ہمارے والے صابر شاکر سے بات کی تھی مگر جب صابر شاکر نے انگریزی میں امریکی ریاستوں کے نام بِگاڑے تو ٹرمپ بھاگ گیا کہ الیکشن کا تو پتا نہیں مگر نام بگاڑنے کا کیس پڑ جائے گا
November 18, 2024 at 6:34 AM
جِن لوگوں کو زرتاج گُل بولتے ہُوئے بھی ہاٹ یا سیکسی لگتی ہے اُنکے لیئے اجتماعی تعزیت کا پروگرام منعقد کرنا چاہیئے
خُدا کی پناہ یار جب یہ بولتی ہے تو آئی ہوئی ہشیاری بھی ختم ہو جاتی ہے 😔
November 18, 2024 at 6:31 AM
پنکی کا لباس اور امین گنڈاپور کے بال دیکھ کر تو لگتا ہے کے پی کے پر چُڑیلوں کا قبضہ ہے 😂
November 18, 2024 at 6:28 AM
Reposted by Siraj Ahmed
آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
November 17, 2024 at 6:12 PM
مریم نواز کو اتنا خطرہ عمرانڈؤوں یا نیازی سے نہیں جتنا مریم اورنگزیب نامی بلا سے ہے
یہ بی بی مستقبل کی خاقان عباسی اور کوکومو ٹافی والے کی طرح ن لیگ کو پڑیگی دیخ لینا
November 18, 2024 at 6:25 AM
سیاستدان, عدلیہ, میڈیا سب کنٹرول ہوتا تھا
دن رات نیازی کے نام کی مالا جپی جاتی تھی ٹی وی پر اور مخالفین کو چور چور کہہ کر پکارا جاتا تھا
ثاقب ناسُور عدالتوں میں بیٹھ کر مِشن نیازی کی تکمیل کرتا اور کرنل لیاقت سیاستدانوں سے اپنے حکم منواتا
یہ تھی وہ اسٹیبلشمنٹ جسکو واقعی اسٹیبلشمنٹ کہا جا سکتا ہے 😔😔
November 18, 2024 at 6:22 AM
حکومتِ پاکستان سے درخواست ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کی ریکویسٹ کر کے ایک سال کیلیئے ( عمرانڈُو مُکاو مہم ) کا انچارج بنا کر اسیشل مِشن کیلیئے اپوائنٹ کریں پھر دیکھیں آپکو عمران خان نیازی کا نام لیوا دُوربین سے دیکھنے میں بھی نہیں ملیگا
یہ ٹھنڈی میٹھی اسٹیبلشمنٹ بس اچھی اچھی باتیں کر سکتی ہے 😂
November 18, 2024 at 6:19 AM