ساجد اقبال نمبردار
sir512.bsky.social
ساجد اقبال نمبردار
@sir512.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ نواز شریف۔ تھب تھکیالاں باغ آذاد کشمیر
عمران خان اور اس کی ٹیم وہ واحد حکمران تھے جو صبح شام اپنی ہی حکومت کے ہوتے ہؤے ملک کو ڈیفالٹ اور سری لنکا بننے کی خوشخبریاں سنایا کرتے تھے مجھے لگتا ہے یہ ان کو اکانومی کا ککھ پتا نہیں تھا یا جان بوجھ کر اسٹبلشمنٹ کو دھمکیاں لگایا کرتے تھے
November 23, 2024 at 11:27 PM
November 23, 2024 at 11:23 PM