..... ....................
..... ....................
ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے
ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے
#FinalCallRejectedByAwam
#FinalCallRejectedByAwam
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

#FinalCal
#FinalCal
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ ❤️
صبح بخیر زندگی 💞

میرے عزیز دعویٰ تو آپ لوگوں نے کیا تھا۔ جب میری خان آئے گئی 200 ارب ڈالر لائے گئی 100 ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گئ میرا خان صاحب آئے گئی۔ یہ مراد سعید صاحب کا دعوی تھا۔ شجاع بھائی 😂 مانا کہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں کچھ تیاری کرکے آیا کریں۔ شب بخیر 😂
میرے عزیز CPIنومبر میں کیا رہے گئی 5.6 % ٹو 6.4% جبکہ میں 6% لکھا آپ نے چیلنج آپ پہلے اپنے اس دعوی کی تردید کریں جو مجھے چیلنج کیا کہ میں جھوٹ لکھا ہوں۔ اور آپ اپریل کی رپورٹ لاکر خود کو سچا ثابت کرکے ہمیں 1960 کا طعنہ دیا۔ آپ کو شاید اب تو تسلی ہوگئی ہے؟۔اس لئے ہم کہتے پہلے کچھ پڑھ لیا کریں۔
میرے عزیز دعویٰ تو آپ لوگوں نے کیا تھا۔ جب میری خان آئے گئی 200 ارب ڈالر لائے گئی 100 ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گئ میرا خان صاحب آئے گئی۔ یہ مراد سعید صاحب کا دعوی تھا۔ شجاع بھائی 😂 مانا کہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں کچھ تیاری کرکے آیا کریں۔ شب بخیر 😂
باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں