اللہ ہمارے ساتھ ہے
silentboy804.bsky.social
اللہ ہمارے ساتھ ہے
@silentboy804.bsky.social
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
کہا تو بالکل صحیح ہے اس نے۔۔۔
February 3, 2025 at 6:15 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
Salaried class tax slab comparison
Pak-vs-India
February 3, 2025 at 8:01 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
تمہیں لوگوں نے ہمیشہ امریکہ کو اپنا ابو بنائے رکھا اور اسکے ٹکڑوں پر پلتے رہے، تمہارا باپ تمہیں مبارک ہو،
ہمیں تمہارے باپ کی ضرورت نہیں ہے۔
خان کا یقین اور ایمان صرف یہی ہے کہ
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
اور یہی آج تک اس نے ہمیں سکھایا ہے۔

”چک اپنا ابا تے نکل ایتھوں“
سالا امریکہ دا
January 3, 2025 at 5:48 PM
January 2, 2025 at 8:59 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان
December 24, 2024 at 3:23 AM
‏کب پکڑو گے ؟

‏ایک آئینی حکومت گرانے والوں کو ؟
‏سابق وزیراعظم کے گھر پر حملہ کرنے والوں کو؟
‏سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو ؟
‏۹ مئی کروانے والوں کو ؟
‏عدالت کے احاطے سے سابق وزیراعظم کو اغوا کرنے والوں کو ؟
‏عدالتوں سے من پسند فیصلے کروانے والوں کو؟
December 24, 2024 at 3:59 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
December 15, 2024 at 5:21 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
December 15, 2024 at 3:58 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے


‏عمران خان کے پاس بہت وقت ہے۔حکومت کے پاس وقت نہیں۔۔ حکومت 20 جنوری سے پہلے عمران خان پر ڈیل کے لیے صرف پریشر ڈالنا چاہتے ہیں ۔

مطیع اللہ جان
December 15, 2024 at 4:26 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
رچرڈ گرینل جو عمران خان کے لیے ھر فورم پر اواز اٹھاتا ھے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر نامزد
December 15, 2024 at 4:41 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
صبح بخیر عمران خان کے سپورٹروں۔
December 16, 2024 at 2:56 AM
ہر سینڈ کا خساب دیاجائے گا انشااللہ
گولی کیوں چلائی ؟
December 16, 2024 at 2:56 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
اگر نماز عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو پانچ
وقت نماز نصیب فرمائے آمین
December 16, 2024 at 2:54 AM
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
December 9, 2024 at 3:24 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
December 9, 2024 at 2:20 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:24 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
بائیکاٹ
December 1, 2024 at 3:14 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
December 1, 2024 at 5:10 AM
بائیکاٹ
December 1, 2024 at 3:14 PM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted by اللہ ہمارے ساتھ ہے
وزیرآباد حملہ ہوا تو کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے سب سے پہلے فون کیا، عمران خان نے سعودی عرب کو بہترین دوست قرار دیا۔ فیصل چوہدری
November 22, 2024 at 10:26 AM