SiasatPK
banner
siaasatpk.bsky.social
SiasatPK
@siaasatpk.bsky.social
Back up account, must follow for updates.
‏منقول: ان سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو تھانے سے اپنے گرو کو چھڑوا کر لے گئے تھے۔ خواجہ آصف
November 27, 2024 at 7:11 PM
‏آئی جی اسلام آباد کی میڈیا سے گفتگو ۔۔ پی ٹی آئی کارکنان سے برآمد ہونیوالا مبینہ اسلحہ دکھادیا۔۔سوشل میڈیا صارفین یقین کرنے کو تیار نہیں، انکےمطابق یہ اسلحہ سرکاری گودام سے نکال کر پیش کیا گیا ہے
November 27, 2024 at 3:05 PM
‏سپریم کورٹ جانے کا اتفاق ہوا، وہاں کچھ صحافیوں سے بات ہوئی جن میں عمران خان سے نفرت کرنے والے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ ان رپورٹرز سے بھی بات ہوئی جو کل دن بھر اور رات والے آپریشن کے دوران کوریج کرتے رہے۔ سب اس بات پر کنونس ہیں کہ سیدھی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد شاید سو سے زائد ہے ۔
November 27, 2024 at 3:04 PM
‏یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
‎#FinalCall
November 24, 2024 at 4:30 PM
جتنے مرضی پروپیگنڈے کرلو، احتجاج تو ہو کر رہے گا۔
#فائنل_کال
November 23, 2024 at 4:10 PM
‏حرام خور ملک کو خود نسلی طور پر مکمل علیحدہ کرنا چاہتے ہیں بعد میں کہیں گے انڈیا کی سازش تھی
بلوچستان کا بھی یہ حال اسی لیے کیا ہوا ہے کہ اگر امن آجائے تو لوٹ مار ختم ہوجائے گی۔
November 21, 2024 at 8:05 PM
‏پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️
November 21, 2024 at 12:21 PM
نہ طرز حکمرانی پر کوئی بیان،نہ ملک میں جاری غنڈہ گردی، فسطائیت کے لئے کوئی فتوی، بس سود کو میٹھی گولی میں لپیٹ کر اسلامی بینک کا نام دلوا لیں آپ لوگوں سے
مذھب کا ہی مذاق بنا ڈالا ہے۔
November 20, 2024 at 2:49 PM
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

#گھر-گھر-پہنچے-فائنل-کال
November 20, 2024 at 1:31 AM
‏جو مرضی کرلیں ہم آئیں گے پہنچیں گے 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں فتح ہماری ہوگی جمع خاطر رکھئے ہمیں کوئی شکست نہیں ہوگی۔۔۔

سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 6:02 PM
‏ن لیگ پی ٹی وی کو عمران خان کے خاندان کی خواتین کے خلاف غلیظ پروپگنڈہ کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ وہ وقت جلد آئے گا جب اسی چینل پر عوام طلال چوہدری کی تنظیم سازی اور انکی عورتوں کی گیراج کی داستان عشق سُنے گی۔
November 18, 2024 at 5:17 PM
‏‎مراد سعید کا پیغام

یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔
November 18, 2024 at 4:35 PM
‏اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا ✌️‎#FinalCall
November 18, 2024 at 2:04 PM
ہم تیار ہیں۔ کیا آپ بھی تیار ہیں؟
#finalcall
November 18, 2024 at 3:35 AM
‏سعودی عرب کے اس
میوزک فیسٹیول میں کعبہ کی شبیہہ بنانے پر
تمام عالمِ دین عُلمائے کرام اور
مذہب اسلام کے چمپئن سعودی
گورنمنٹ پر کیا فتویٰ لگائیں گے ؟
November 17, 2024 at 6:01 PM