shozi1272.bsky.social
@shozi1272.bsky.social
Happy Happy Birthday🎉 Bibi Bakhtawar Bhutto-Zardari 🎂
#HBDBakhtawarBZ
January 25, 2025 at 9:39 AM
فلسطینی ذرائع کے مطابق جنین کیمپ میں خاتون صحافی شذی الصباغ کو شہید کردیا گیا ہے۔ انہیں غدار فلسطینی اتھارٹی فورسز کے ایک اسنائپر نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا۔
December 29, 2024 at 7:37 AM
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے۔

میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
December 27, 2024 at 8:32 AM
کنیز کربلا کی بس
یزیدیت سے جنگ تھی 💔
#27December
#BlackDecember
December 27, 2024 at 2:23 AM
وہ لڑکی لعل قلندر تھی 💔
#27December
#BlackDecember
December 27, 2024 at 2:22 AM
لو جی ایک اور جج صاحب کو ملک سنوارنے کی دل میں اچانک تڑپ جاگ اٹھی۔
ڈیم جج کے بعد حاضر خدمت ہے موسمیاتی جج۔
قوم ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے کو ہو جائے تیار
December 23, 2024 at 2:39 AM
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا ٹی ٹی پی کمانڈر طہ سواتی
December 21, 2024 at 3:23 PM
نیا شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی
December 21, 2024 at 3:22 PM

نیتن یاہو وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے
December 18, 2024 at 6:09 AM
یوتھڑوں کی نکی نکی خوشیاں چیک کریں
December 17, 2024 at 9:03 AM
12 دسمبر کو سی این این کی نمائندہ خصوصی کلیریسا وارد نے شام کی صدنایا جیل سے رہائی پانے والے احمد غربل نامی ایکٹر کی جھوٹی سٹوری کی،جسکے مطابق احمد حمص کا رہنے والا تھا تین ماہ سے سورج کی روشنی تک نہ دیکھ پایا تھا
مگر اب یہ سٹوری جھوٹی نکلی ہے،سنٹر والا احمد غربل نامی شخص ہے جو کہ اسکا جھوٹا نام ہے۔
December 17, 2024 at 5:56 AM
ایک نقشہ جس سے شام کا مستقبل واضح دکھائی دیتا ہے
December 17, 2024 at 5:32 AM
چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 3000 چارجنگ اسٹیشن لگانے کا منصوبہ
December 17, 2024 at 4:44 AM
ایرانی ڈرونز کی امریکا کے متعدد شہروں میں پرواز،امریکی دفاعی نظام کو دھوکہ دینے والے ڈرونز وہی ہیں جن کو کل ایران کے فوج کے سربراہ نے کہا تھا ہمارا نیا ڈرون دنیا کو حیران کردے گا اسرائیل کو بچانے کی فکر میں رہنے والا امریکا اب اپنی انٹیلیجنس فیلئیر اور دفاعی نظام کی ناکامی پر رو رہا ہے
December 16, 2024 at 2:26 PM
‎رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں

#PolioFreePakistan #PakistanHealth
December 16, 2024 at 11:21 AM
آخر میں بھی ایک ماں ہوں
آپ کی بہن
بے نظیر بھٹو
December 16, 2024 at 7:15 AM
سانحہ اے پی ایس (APS) پشاور۔۔۔

اک دلخراش سانحہ جسے بھول جائیں یہ ناممکن ھے۔ قوم کے ان بہادر اور نڈر بچوں اور اساتذہ کی شہادت کو سرخ سلام
December 16, 2024 at 6:27 AM
آنے والی نسلوں کو زمین پر رہنے کے لیے محفوظ اور سر سبز ماحول فراہم کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے۔
December 15, 2024 at 2:06 PM
تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں!

تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد
December 15, 2024 at 12:49 PM
یہ جبل_الشیخ (کوہ ہرمون)خطے کا سب سے اونچا مقام ہے جہاں سے لبنان، شام، اردن اور فلسطین پر نظر رکھی جا سکتی ہے۔

جب تحریر الشام کا حامی میڈیا سیدنایا جیل کے بارے میں قصے گھڑ رہا تھا تو اسرائیل نے جغرافیائی اور تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے اس اہم ترین مقام پر قبضہ کرلیا!
December 14, 2024 at 11:23 AM
#شام میں ان حملہ آوروں میں سے ہر ایک کے مختلف مقاصد ہیں۔ کچھ لوگ زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ #امریکہ کا مقصد خطے میں اپنے قدم جمانا ہے۔ وقت بتائے گا کہ ان میں سے کوئی بھی ان مقاصد کو حاصل نہیں کر سکے گا۔
December 11, 2024 at 10:10 AM
‏جنرل فیض حمید کی چارج شیٹ

پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔
جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔
December 10, 2024 at 12:06 PM
دمشق
شامی سائنسدان ڈاکٹر حمدی اسماعیل ندی قتل کر دئے گئے

شامی سائنسدان کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کیا.
December 10, 2024 at 10:58 AM
دمشق،
شام پر ایک مرتبہ پھر یزیدی نسل کا قبضہ۔
December 8, 2024 at 7:38 AM
میرا وجود نہ ہو گا تو پھر میری تصویر
بڑے ہی پیار سے گھر میں سجائے گا کوئی
December 8, 2024 at 1:42 AM