لبنانی فوج: ہم سرحدی شہروں میں واپس آنے والے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسرائیلی دشمن کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کریں گے۔

چین کے صوبے شین یانگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

مصر نے امریکہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے آنے والے پناہ گزینوں کو قبول کرنے پر راضی نہیں ہے۔م
اس سے پہلے جو بائیڈن نے مصر کو پیشکش کی تھی کہ اگر وہ رفح سرحد عبور کرنے والے پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں جگہ دے تو امریکی قرضے معاف کر دئے جائیں گے جسے مصر نے مسترد کر دیا تھا

لبنانی وزیراعظم کے دفتر اور امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب۔۔۔۔۔۔ کے درمیان جنگ بندی کی تاریخ 18 فروری تک بڑھا دی گئی ہے

يروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر جنگ کاٹز نے نئے امریکی وزیر دفاع کے نام اپنے مبارکبادی خط میں آنے والے مہینوں میں ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔

"ہر ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو واپس کرے جو غیر قانونی طور پر امریکہ میں ہیں۔"

#HBDBakhtawarBZ
#HBDBakhtawarBZ
ڈپٹی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ برائے انسانی امور:
گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے 630 سے زائد ٹرک داخل ہوئے۔ 300 ٹرک غزہ کی پٹی کے شمال کی طرف رواں دواں ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد اپنے پہلے صدارتی خطاب میں یوکرائن، روس، ایران، فلسطین اور اسرائیل کا تذکرہ بالکل نہیں کیا۔ جبکہ چین کا ذکر بھی صرف پانامہ کے تناظر میں کیا۔

کیلیفورنیا میں تیز ہواؤں کی آمد، کم ہوتی آگ پھر شدت پکڑنے لگی، اب تک 40 ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر.

سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہوکر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لے آئے گا۔ ٹرمپ

اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے۔

برادر ملک پاکستان کے ساتھ ہماری ایک طویل مشترکہ سرحد ہے اور اس سرحد پر سیکیورٹی کے گھمبیر مسائل ہیں دونوں ممالک سرحد کو دوستی اور وسیع اقتصادی تعلقات کی سرحد میں تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں
اس سفر کا ایک اہم ترین موضوع سرحد اور آس پاس کے سرحدی علاقوں کے مسائل ہیں

ہم اپنے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس جنگ میں ہمارے ساتھ ہم آہنگ ہونے پر ظلم کا سامنا کیا۔
ہم یمن کی انصار۔۔۔۔ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، یمن کے عوام نے دنیا کو حیران کر دیا۔
ہم لبنان میں اپنے پیارے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
لبنانی مزاحمت نے اس جنگ میں بہت بڑی قربانیاں دیں

شام لبنان بارڈر پہ رات سے جولانی فورسز اور لبنان فوج کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جو ابھی تک جاری ہیں۔

اس محل کی قیمت 38 ملین ڈالر تھی جس میں 20 کلوگرام سونا بھی استعمال کیا گیا تھا۔

آگ مینلو پارک، کیلیفورنیا میں واقع ہمارے ہیڈ آفس تک پہنچ گئی ہے اس کمپنی سے تعلق رکھنے والی فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور تمام ایپلی کیشنز شاید بند کر دی جائیں۔ تمام ملازمین کو علاقہ چھوڑ دینا چاہیے۔

ہم صدمے میں ہیں تمام واقعات غیر فطری ہیں ہم جتنا زیادہ پانی ڈالتے ہیں آگ کے شعلے مزید بھڑک اٹھتے ہیں۔
ہم بالکل سمجھ نہیں پا رہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے

عراقی وزیر اعظم نے دورہ تہران کے موقعے پر ایرانی اعلی حکام سے یہ خواہش کی کہ الشیبانی کے دورہ کے موقع پر عراقچی بھی بغداد آئیں تاکہ تعلقات کا ایک نیا باب کھل سکے۔۔

لاس اینجلس:
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا گھر بھی نذر آتش

ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی فوج کے مسلح بیڑے میں شامل

کہا کہ وہ ٹرمپ کی افتتاحی صدارتی تقریب میں نہیں جائیں گے ٹرمپ کو اسرائیل کے عوام اور مجھ سے معافی مانگنی چاہیے۔