Shoaib Memon
banner
shoaibjp.bsky.social
Shoaib Memon
@shoaibjp.bsky.social
Reposted by Shoaib Memon
میں ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں pti سپوٹر سے اِس ٹائم جہاں بھاری شیلنگ کی جا رھی ہے وہاں کے لوکل سپوٹر آگے ائیں ۵۰ کی تعداد ہی کیوں نہ ہو تُم فرنٹ سے لڑو تُمنے آگے نہیں جانا یہیں تک ہو یے تُمہاری زمداری ہے اپنے مہمانوں کو حفاظت کےساتھ اپنا علاقہ کراس کروا دو ،
عوام اور لوکل کی سپوٹ سے جنگ جیتی جاتی ہے
November 25, 2024 at 5:24 AM
Reposted by Shoaib Memon
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Shoaib Memon
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted by Shoaib Memon
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 18, 2024 at 5:17 PM