اس ہستی کا نام محمد مصطفیٰﷺ ہے ♥️
ﺩِﯾﻦ ﺍَﺳﺖ حُسَینؓ، ﺩﯾﻦِ ﭘﻨﺎﮦ ﺍَﺳﺖ ﺣُﺴَﯿﻦؓ
ﺳﺮﺩﺍﺩ ﻧﮧ ﺩﺍﺩ ﺩَﺳﺖ ﺩَﺭ ﺩَﺳﺖِ ﯾَﺰِﯾﺪ
ﺣﻘّﺎ ﮐﮧ ﺑِﻨﺎﺋﮯ لَا إِلٰهَ ﺍَﺳﺖ ﺣُﺴَﯿﻦؓ

🧐
🧐
#عيد_الفطر
#EidMubarak
#عيد_الفطر
#EidMubarak
تہمتیں ، بدنامیاں، رسوائیاں
تہمتیں ، بدنامیاں، رسوائیاں
#رمضان
#رمضان
لوگ ملے، سب کچھ الجھ سا گیا ۔
لوگ ملے، سب کچھ الجھ سا گیا ۔
قدر نہیں کروگے تو وقت آپ سے چھین لے گا، وقت بھی اور شخص بھی اور رزق بھی ۔

خدا لمبی عمر دے
خدا لمبی عمر دے
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے, تے ہر دل اندر دُکھڑے

اور بیشک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان رزق پیدا کیا تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو ۔

♥️♥️♥️
♥️♥️♥️
اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔

سبھی نے مُجھ سے کہا حوصلہ رکھ
سبھی نے مُجھ سے کہا حوصلہ رکھ
بے آواز رونے والے
بے آواز رونے والے
( تمام چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر ہرچیز پر قادر ہے۔

اور وہ مِیر کے دیوان پر چھایہ ہوا شخص
خودکُشی، عشق، فنا، قتل یا ترکِ وفا
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص

تم یقین جانو کہ اللہ تعالٰی سزا بھی سخت دینے والا ہے اور اللہ تعالٰی بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے

اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
♥️
#جمعہ