Shoaib Awan JI
banner
shoaib345.bsky.social
Shoaib Awan JI
@shoaib345.bsky.social
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted by Shoaib Awan JI
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 4:42 PM
Reposted by Shoaib Awan JI
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کرنے لگے
خبرنامہ بلو سکائی✨
November 18, 2024 at 5:14 PM
November 18, 2024 at 4:07 PM
السلام علیکم ! قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو۔ اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔
November 18, 2024 at 3:46 PM
Reposted by Shoaib Awan JI
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted by Shoaib Awan JI
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:10 PM
Reposted by Shoaib Awan JI
اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
November 18, 2024 at 1:11 PM