Sherazi
sherazi69.bsky.social
Sherazi
@sherazi69.bsky.social
Journalist, Educationist, Cricketer and Social Worker.
لال لگام گھوڑیاں اور رعونیت ایک ساتھ
November 19, 2025 at 10:19 AM
ابھی تو ان لال لگان گھوڑیوں کا دور حکومت نہیں ہے تو رعونیت کیسے ابھر ابھر کر آرہی ہے اگر یہ حکمران ہوتے تو سوال کرنے والا دنیا میں نہ ہوتا۔
November 19, 2025 at 10:18 AM
اصل بوٹ پالشیا دیکھنا ہو تو یہ ٹکرز پڑھ لیں۔
September 26, 2025 at 7:20 AM
🔴 غلاف خانہ کعبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ غلاف کی تیاری میں 11 مہینے لگے، 60 سونے کی انگوٹھیوں کے ساتھ فکس کیا گیا تھا، اور اس کی لاگت $6.66 ملین بتائی گئی ہے۔

اس کی تیاری میں:
▪️ 825 کلو قدرتی ریشم
▪️ 120 کلو سونے کا دھاگہ
▪️ 60 کلو چاندی کا دھاگہ
June 26, 2025 at 2:36 PM
پٹھان کی جلال میں جذباتی تقریر!جب میں پی ٹی آئی میں آیا تھا تو شادی نہیں کی تھی اور اب بچے ہیں لیکن داخل کرنے کے لئے سکول کی عمارت تک نہیں
پختونوں خدارا باقی تین صوبوں کی طرح خود کو اس فراڈ سے بچا لیں!
June 21, 2025 at 8:25 AM
چاچو دیاںٹوہراں۔۔۔
عمرانڈوز کو آگ لگانے کے لیے شیءر کریں۔
December 4, 2024 at 10:54 AM
عالمی طاقتوں ، سیاسی رہنماؤں کے بعد ایک جاہل خاتون نے بھی سمجھ لیا کہ ہمارے پٹھان بھاءی عقل سے پیدل ہیں انہیں جدھر مرضی لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے مگر میرا خیال ہے اب ایسا نہیں ہو گا اور پٹھان بھاءی اس خیال کو غلط ثابت کریں گے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
November 23, 2024 at 2:30 PM
پیارے بھای نجم ولی خان کا شاندار اور جاندار کالم
November 21, 2024 at 7:59 AM