Sherazi
sherazi69.bsky.social
Sherazi
@sherazi69.bsky.social
Journalist, Educationist, Cricketer and Social Worker.
جو بظاہر نیوٹرل ہو لیکن اندر سے عمرانڈو ہو اسکو “خان زیر “ کہا جا سکتا ہے؟
December 7, 2025 at 6:29 AM
لال لگام گھوڑیاں اور رعونیت ایک ساتھ
November 19, 2025 at 10:19 AM
ابھی تو ان لال لگان گھوڑیوں کا دور حکومت نہیں ہے تو رعونیت کیسے ابھر ابھر کر آرہی ہے اگر یہ حکمران ہوتے تو سوال کرنے والا دنیا میں نہ ہوتا۔
November 19, 2025 at 10:18 AM
پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم کو میڈیامینیجمنٹ کے دو ہتھیاروں پر عبور حاصل ہے: بیانیہ سازی اور پروپیگینڈا اور ان دو ہتھیاروں کا وہ مہارت سے استعمال کرتے ہیں اور اسی لیئے بیانیہ پی ٹی آئی کا ہی مانا جاتا ہے۔
November 13, 2025 at 7:52 AM
کاش !
میں سپیکر قومی اسمبلی ہوتا اور خان صاحب کہتے جناب سپیکر اور میں آگے سے کہتا۔
بھونک کتے دیا پترا 🙈
November 8, 2025 at 10:31 AM
نوسر باز شرح سود 24 فیصد پر چھوڑ کر گیا تھا آج گیارہ فیصد ہے۔تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر تھا آج گیارہ ارب ڈالر ہے ۔ملک ٹیکنیکلی نادہندہ ہو چکا تھا آج نادہندگی سے کوسوں دور ہے۔قومی ائر لائین پر عالمی پابندی لگ گئی تھی آج پوری دنیا کھل گئی ہے ۔بھارتی ہر روز ڈراتے تھے آج ڈرتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ ۔
November 7, 2025 at 8:09 AM
اندازہ لگائیں کہ
پختونخوا کے کوہستان سکینڈل میں چوکیدار نے بھی 18 کروڑ رشوت لی ھے!
طرفہ تماشا یہ کہ اس بیانیئے پر یو ٹیوب بزنس کرنے اور جاہلیت کی فیکٹریاں چلانے والوں کا دعوٰی ہے کہ ھر مخالف اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ کرپٹ اور لفافہ ھے!
November 7, 2025 at 7:53 AM
پنجاب کے 7 بڑے شہروں میں 18 خودکش بمب دھماکہ کروانے کی پلاننگ پکڑی گئی ہے 18 خودکش بمباروں سمیت ان کے ہینڈلر پکڑے گئے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ پنجاب کے دل لاہور میں سب سے زیادہ دھماکے کرنے کی پلاننگ تھی جس میں ایک کے بعد دوسرے پھر تیسرے اور پھر دیگر کی پلاننگ تھی ۔
November 3, 2025 at 9:12 AM
کتنے آدمی قتل ہوئے جی ایک ہزار
پھر وہ لاشیں کہاں گئیں جی حکومت نے غائب کردی ہیں حالانکہ وہاں سینکڑوں موبائل فونز فوٹیج بنا رہے تھے اور لاشوں کے غائب کرنے کی کوئی فوٹیج سامنے نہیں ائی جی دیکھیں حکومت نے فوٹیج بھی غائب کردی ہے
اگر آپکے ہزار افراد فتل عام کے بعد غائب کردئے گئے تو ان کے خاندان والے کہاں
October 27, 2025 at 6:42 AM
پاکستان مسلم لیگ ن کا آئندہ ضمنی
انتخابات میں

این اے 96 سے بلال بدر چوہدری،
این اے 104 سے راجہ دانیال ریاض، این اے 143 سے محمد طفیل جٹ،
پی پی 203 سے محمد حنیف جٹ،
پی پی 98 سے آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
October 26, 2025 at 11:54 AM
تمام فتنوں کا شافی علاج کیا جائیگا اعلان ختم ہوا(قیوم صدیقی)
October 22, 2025 at 8:05 AM
اصل بوٹ پالشیا دیکھنا ہو تو یہ ٹکرز پڑھ لیں۔
September 26, 2025 at 7:20 AM
میں کوئی فوج کی نرسری میں پیدا نہیں ہوا
عمران نیازی

نقشہ نویس حمید گل سے لے کر سکرپٹ رائٹر شجاع پاشا و سپروائزر ظہیرالاسلام تک۔ آرکیٹیکٹ قمرباجوہ سے لیکر ٹھیکیدار فیض حمید تک۔ مستری غفور سے لیکر سہولت کار ثاقب نثار و ہمخیالوں تک ۔۔۔۔ سب پراجیکٹ عمران خان کے تخلیق کار تھے۔
September 23, 2025 at 1:55 PM
پاکستان کو ایک ٹکا بھی نا ملے پھر بھی پاکستان کا بچہ بچہ مکہ اور مدینہ کی حفاظت کا ذمہ ملنے پر خوش بھی ہو گا اور جان بھی لڑا دے گا
یہ سعادت ہی ایک مسلمان کی سب سے بڑی دولت کہ ہم اس دربار کے محافظ ہیں
September 18, 2025 at 9:57 AM
پی ٹی آئ ذاتی تشہیر پر یقین نہیں رکھتی۔
انہوں نے ایک ارب درخت لگائے لیکن ایک تصویر نہیں۔ انہوں نے 350 ڈیم بنائے لیکن ایک تصویر نہیں، بزدار نے پنجاب میں لاکھوں پراجکٹ کیے لیکن ایک تصویر نہیں۔ کے لی میں ہزاروں یوتھیے ٹائگر سیلاب زدگان کی مدد کر رہے ہیں لیکن ایک تصویر نہیں۔
September 12, 2025 at 2:15 PM
90 سال کے اک بابا جی مرنے کے بعد جنت پہنچ گئے، وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
اک حور نے پوچھا “رو کیوں رہے ہو ؟”
بابا جی کہنے لگے "واک اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ چکا ہوتا"😜🤣
September 12, 2025 at 8:23 AM
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق "قانون سب کے لیے یکساں"
تھانہ سول لائن فیصل آباد کے SHO زیشان رندھاوا کو Ccdنے گرفتار کرلیا۔
6 ماہ پہلے قصور سے اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش مامو کانجن سے ملی تھی جس میں SHO زیشان رنداوا کے شامل ہونے کے شواہد ملے جس پر SHO کو قصور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
August 13, 2025 at 11:42 AM
افغانستان پہ حملہ ہو تو یوتھیے افغانی بن جاتے ہیں ایران پہ ہو تو یہ ایرانی اور جب بات پاکستان کی ہو تو یہ یوتھیے پکے حرامی بن جاتے ہیں
August 13, 2025 at 6:18 AM
بغیر کسی ٹھوس ثبوت و معلومات جو دل کرے وہ لکھ دو
2024-25 میں صوبہ سندھ سے سے کل 3562 ارب روپے ٹیکس اکٹھا ہوا
جس میں سے 3256 ارب صرف کراچی سے
جس میں سے 99 فیصد بندرگاہ پر کسٹم ڈیوٹی ، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں چارج کیا گیا
اس میں کراچی شہر کا کیا کمال؟
August 11, 2025 at 9:05 AM
پنجاب میں کرپشن اپنے عروج پر ہے، اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ عمران احمد خان نیازی کو دو سال سے جیل میں رکھ کر زہر دیا جا رہا ہے اور وہ اب تک زندہ ہے۔ یعنی جیلر زہر کے پیسے بھی ہڑب کر جاتا ہے۔
بڑی کرپشن ہے
بڑی کرپشن ہے
😄😄😄 Razi Dada
August 5, 2025 at 8:46 AM
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور
جمشید دستی کی نااہلی کی دو درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے تعلیمی اسناد جعلی قرار
July 15, 2025 at 10:53 AM
لالہ، یوتھیوں سے کیا ڈرنا! خان صاحب کے 20 مشہور یو ٹرن، مزاحیہ ٹچ کے ساتھ:
1. امریکہ سازش سے باجوہ کو الزام – کون سا والا؟ 😆
2. امریکہ کو گالی، پھر لابنگ فرم ہائر! 😂
3. اسٹیبلشمنٹ نے روکا نہیں – پھر الزام!
4. نواز، زرداری کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
5. محسن نقوی کو ماسٹر مائنڈ کہا۔ 🤪
July 10, 2025 at 11:00 AM
🔴 غلاف خانہ کعبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ غلاف کی تیاری میں 11 مہینے لگے، 60 سونے کی انگوٹھیوں کے ساتھ فکس کیا گیا تھا، اور اس کی لاگت $6.66 ملین بتائی گئی ہے۔

اس کی تیاری میں:
▪️ 825 کلو قدرتی ریشم
▪️ 120 کلو سونے کا دھاگہ
▪️ 60 کلو چاندی کا دھاگہ
June 26, 2025 at 2:36 PM
پٹھان کی جلال میں جذباتی تقریر!جب میں پی ٹی آئی میں آیا تھا تو شادی نہیں کی تھی اور اب بچے ہیں لیکن داخل کرنے کے لئے سکول کی عمارت تک نہیں
پختونوں خدارا باقی تین صوبوں کی طرح خود کو اس فراڈ سے بچا لیں!
June 21, 2025 at 8:25 AM
عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دوں گا (عمران خان) 😂
قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس نہیں بننے دوں گا (عمران خان) 😂
شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا (عمران خان) 😂
May 21, 2025 at 2:46 PM