banner
sheikhsuleman.bsky.social
@sheikhsuleman.bsky.social
‏الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو ’’34 سال‘‘ قید، 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت کا شناختی کارڈ بلاک اور گرفتار کرنے کا حکم
December 31, 2024 at 8:04 AM
‏وہ شخص عمران نیازی ہے جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی آگ دوبارہ لائی بھاگے دہشت گرد افغانستان سے واپس لایا اور اب قوم کے بچے شہید کروا رہا ہے
December 27, 2024 at 11:07 AM
‏یہ اُلٹی گنگا کیسے بہنے لگی؟

عمران خان نے آج تسلیم کیا کہ ہاں شہباز شریف کی حکومت نے ڈوبتی ہوئی معیشت کو سنبھالا اور مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
December 26, 2024 at 9:50 AM
‏وہ امریکی جو عمران کو رہا کروانے آیا تھا اب اپنی شناخت ثابت کرنے کے چکر میں پھنس چکا ہے 😂😂😂
December 22, 2024 at 6:31 AM
‏صدیق الفارق آج وفات پا گئے مشرف دور میں جب مارشل لا شروع ہوا تو یہ گرفتار ہوئے اور پھر گرفتاری کے بعد وہ بھول گئے کہ یہ گرفتار ہیں سات آٹھ مہینے بعد سپریم کورت میں یہ بات سامنے آئی کہ ان کو گرفتار کیا گیا مگر پھر بھول گئے کہ وہ گرفتار تھے ایسے ایسے ظلم مارشل لا میں سہے
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمایے۔
December 15, 2024 at 9:27 AM
Congratulations to Pakistan!

A big news!

European Commission & European Aviation Safety Agency lifts ban from PIA

@Official_PIA was banned in 2020, when Imran Khan’s minister issued a nonsensical dangerous statement against the eligibility of PIA Pilots.
November 29, 2024 at 1:46 PM
‏ناکام احتجاج کے مثبت اثرات ، سٹاک ایکس چینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹ کراس کر گیا ۔
November 28, 2024 at 7:17 AM
‏ڈی چوک پر یہ شلوار کون چھوڑ کر بھاگا ہے ؟
‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 3:57 AM
‏سمجھوتوں ، مصلحتوں اور بزدلوں کی حکومت کا جنازہ ہے
فتنہ جب جب ُ وقت پر نہی کچلا گیا اسنے ریاستوں کو نگل لیا تاریخ کا یہی سبق ہے
November 25, 2024 at 5:24 PM
Change of Command
November 25, 2024 at 1:36 PM
‏تحریک انصاف کے KPK سے قافلے کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا اہلکار مبشر شہید۔
November 25, 2024 at 12:43 PM
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا
November 22, 2024 at 3:52 PM
‏جب میں نے بشری بی بی سے شادی کی تھی تو مجھے بھی لوگوں نے کہا تھا کہ یہ کیا اٹھا (بھگا) لائے ہو؟ 😜
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:23 AM
‏او ویخ بغیرتا
ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 5:02 AM
‏اس وقت یہ ٹرینڈ کر رہا ہے 🥰🥰
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 4:01 AM
‏ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دل کی اواز کو جملوں کے موتی پہنائے!!
ہم تو خود باجوہ صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ یہ کس ب چ کو لے آئے ہیں 😂🙈😜
November 22, 2024 at 1:37 AM
‏پیرنی نے سعودیہ کے خلاف بھی محاذ کھول دیا سعودی حکومت پر سنگین الزامات
November 21, 2024 at 4:47 PM
‏سیاسی شخصیات کے ساتھ سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور عملہ جلسہ جلوس میں شرکت نہئں کرسکتا ۔
پشآور پولیس نے سرکلر جاری کردیا ۔
November 21, 2024 at 4:31 PM
‏لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
November 21, 2024 at 12:07 PM
‏میڈم اتنی پیاری جان ہے کیوں کسی کنجر کے پیچھے قربان کر رہی ہیں۔
November 19, 2024 at 2:48 PM
‏بہت زبردست تصویر ہے گنڈاپور کے ساتھ محسن نقوی اور پیچھے آئی جی اسلام آباد
کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں
November 19, 2024 at 1:44 PM
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
November 18, 2024 at 4:34 PM
‏بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:26 AM
‏پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے۔۔ پانچ ہزار بندوں کا ٹارگٹ پورا نہیں کر سکتے۔۔ بشری بی بی کی طرف سے بہت پریشر ہے۔۔
وی نیوز ایکسکلوسیو۔
November 18, 2024 at 11:09 AM
‏شہبازشریف جو وعدہ کرتا ہے وہ پورا کرتا ہے 😍
November 18, 2024 at 8:55 AM