banner
sheikhsuleman.bsky.social
@sheikhsuleman.bsky.social
‏الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو ’’34 سال‘‘ قید، 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت کا شناختی کارڈ بلاک اور گرفتار کرنے کا حکم
December 31, 2024 at 8:04 AM
‏وہ شخص عمران نیازی ہے جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی آگ دوبارہ لائی بھاگے دہشت گرد افغانستان سے واپس لایا اور اب قوم کے بچے شہید کروا رہا ہے
December 27, 2024 at 11:07 AM
‏یہ اُلٹی گنگا کیسے بہنے لگی؟

عمران خان نے آج تسلیم کیا کہ ہاں شہباز شریف کی حکومت نے ڈوبتی ہوئی معیشت کو سنبھالا اور مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
December 26, 2024 at 9:50 AM
‏وہ امریکی جو عمران کو رہا کروانے آیا تھا اب اپنی شناخت ثابت کرنے کے چکر میں پھنس چکا ہے 😂😂😂
December 22, 2024 at 6:31 AM
‏صدیق الفارق آج وفات پا گئے مشرف دور میں جب مارشل لا شروع ہوا تو یہ گرفتار ہوئے اور پھر گرفتاری کے بعد وہ بھول گئے کہ یہ گرفتار ہیں سات آٹھ مہینے بعد سپریم کورت میں یہ بات سامنے آئی کہ ان کو گرفتار کیا گیا مگر پھر بھول گئے کہ وہ گرفتار تھے ایسے ایسے ظلم مارشل لا میں سہے
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمایے۔
December 15, 2024 at 9:27 AM
‏کفن پہن لیا ہے شہادت کی تمنا ہے۔۔۔!!!
لیکن گولی کیوں چلائی آنکھ میں لگ جاتی تو ؟
December 5, 2024 at 12:18 PM
‏لاشوں کے ٹاپک کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب شور مچا رہے ہیں خان صاب پر جیل میں سپرے کیا گیا جس سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔۔خان صاب نہ ہوئے لال بیگ ہو گیا۔ جس پر سپرے کرو تو الٹا ہو کر باولا ہو جاتا ہے۔
December 1, 2024 at 5:38 AM
Congratulations to Pakistan!

A big news!

European Commission & European Aviation Safety Agency lifts ban from PIA

@Official_PIA was banned in 2020, when Imran Khan’s minister issued a nonsensical dangerous statement against the eligibility of PIA Pilots.
November 29, 2024 at 1:46 PM
9 مئی ہمے روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر حمے ٹھوکا کیوں گیا
🤣😝😂
November 29, 2024 at 1:22 PM
‏ناکام احتجاج کے مثبت اثرات ، سٹاک ایکس چینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹ کراس کر گیا ۔
November 28, 2024 at 7:17 AM
‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
November 27, 2024 at 4:19 PM
‏جب ایک سو پانچ لاشوں کا واویلا کیا جارہا ہے
وہ کون ہیں؟
اُن کے جنازے کدھر پڑھائے جارہے ہیں؟
اُن کی فیملیز کہاں ہیں؟
اُن مرنے والوں کے نام ہی بتا دیں
یعنی کہ اتنا بڑا جُھوٹ اور پھر بھی اُس کے پاؤں نہیں۔
November 27, 2024 at 11:59 AM
‏کل شب کے بعد آج صبح سیاسی افق پر پوری طاقت سے طلوع ہونے والے سورج کا نام۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف ہے۔
November 27, 2024 at 6:53 AM
‏حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا

‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 6:10 AM
‏جیسے ہی پیرنی کے علی امین کے ساتھ بھاگنے کی خبر سٹاک مارکیٹ پہنچی وہاں 3700پوائنٹ کا ریکارڈ تاریخی اضافہ
اس ملک میں سرمایہ کاری اس بات سے مشروط کہ یوتھیے فسادیوں سے سختی سے نبٹا جائے
‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 5:20 AM
‏ڈی چوک پر یہ شلوار کون چھوڑ کر بھاگا ہے ؟
‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 3:57 AM
‏ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق انقلاب کی ب مار دی گئی ہے اور آزادی کی گ!
November 27, 2024 at 1:07 AM
‏فلحال ڈی چوک مکمل خالی کرا لیا گیا۔ مظاپرین کو پولی کلینک کے پیچھے دھکیل دی گیا ۔
November 26, 2024 at 11:51 AM
محسن نقوی صاحب غیبی ہاتھ کا راگ الاپنے کی بجائے بتائے کہ وہ کون ہے۔۔سیاست اپنی جگہ لیکن اہلکار ہوں یا مظاہرین عام پاکستانی عوام ہیں۔
اصل لوگوں کا قوم کو بتائیں اپ
November 26, 2024 at 10:36 AM
انتشار کا پہلا نتیجہ
اسٹاک مارکیٹ 4000 پوائنٹس گر گئی ہے
November 26, 2024 at 10:27 AM
‏سمجھوتوں ، مصلحتوں اور بزدلوں کی حکومت کا جنازہ ہے
فتنہ جب جب ُ وقت پر نہی کچلا گیا اسنے ریاستوں کو نگل لیا تاریخ کا یہی سبق ہے
November 25, 2024 at 5:24 PM
Change of Command
November 25, 2024 at 1:36 PM
‏تحریک انصاف کے KPK سے قافلے کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا اہلکار مبشر شہید۔
November 25, 2024 at 12:43 PM
‏جو تحریک فساد کے یوتھیوبر چھلانگیں مار رہے ہیں، انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اٹک پولیس نے تین جگہ ناکابندی کی ہے

1۔ کٹی پہاڑی
2۔ براہمہ باہتر
3۔ ترنول

پھر اسلام آباد پولیس نے

اسلام آباد انٹرچینج
26 نمبر چونگی

پر بندوبست کیا ہے۔

ابھی صرف کٹی پہاڑی سے آپ گزرے ہو۔
November 25, 2024 at 12:39 PM
‏اللہ کرے کہ میں غلط نکلوں لیکن جتنا میں تحریک انصاف کو جانتا ہوں، انکو اب یہ سمجھ لگ گئی ہے کہ ہم اٹک سے نہیں نکل سکتے۔

اسلئے اب یہ ہر طرح کی پرتشدد حرکت پر اتر سکتے ہیں اور اسلحہ استعمال کرسکتے ہیں۔

مجھے اس بات کا اب سو فیصد یقین ہے کیونکہ اور کوئی آپشن انکے پاس نہیں
November 25, 2024 at 10:36 AM