Sheeza Ch
banner
sheeza24.bsky.social
Sheeza Ch
@sheeza24.bsky.social
وہ بھی دل سے نکال پھینکے ہیں
جن کے جانے سے دل نکلتا تھا💔
مخالفین کو سزائیں ملنے پر مٹھایاں کھانے والے آج مکافات عمل کا سامنا کر ریے ہیں ۔اور ۔۔۔ مکافات عمل کی چکی جب پیستی ہے تو بہت باریک پیستی ہے۔
January 17, 2025 at 2:54 PM
سانوں پگاں پھبدیاں نیں
ساڈی وکھری ٹور نوابی

ساڈی قوم اے شیراں دی
سانوں کہندے لوگ "پنجابی"💙
December 30, 2024 at 5:33 AM
سنزال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کی 1895 اور 2024 کی تصاویر ۔۔
پھر ہم کہتے ہیں گورا لوٹتا تھا
November 23, 2024 at 6:03 AM
میرا قائد ،عظیم قائد 💝❤️
November 18, 2024 at 10:03 AM