Sheeza Ch
banner
sheeza24.bsky.social
Sheeza Ch
@sheeza24.bsky.social
وہ بھی دل سے نکال پھینکے ہیں
جن کے جانے سے دل نکلتا تھا💔
یہ زندگی عارضی ہے، مگر مقصد کے بغیر نہیں۔ دکھ اور غم آزمائشیں ہیں، اور اصل کامیابی آخرت کی دائمی زندگی میں ہے۔ اللہ پر ایمان اور اُس کی ہدایت ہی حقیقی سکون کا راستہ ہے۔
May 13, 2025 at 5:37 PM
آپنی اخرت کیلئے دوسروں کی دنیا تباہ نا کرین ان کا یہی کہنا ہے صاحب
May 13, 2025 at 5:36 PM
جنگوں میں جیت قوموں کی ہوا کرتی ہے
اور مائیں ہار جایا کرتیں ہیں،😭
May 11, 2025 at 10:25 AM
لوگ شاعری ، موسیقی ، مدھر دھنیں ،خوبصورتی چھوڑ کر نفرت میں خون بہانے کو جنت کا راستہ سمجھتے ہیں
May 3, 2025 at 8:51 AM
موسیقی اور رقص محبت کی زبانیں ہیں اپنے بچوں کو محبت کی زبانیں سیکھائیں
April 15, 2025 at 9:49 AM
مذہب کا سب سے بڑا مسئلہ خود پسندی ہوتا ہے ۔ انسان ذرا سا مذہبی ہو جائے تو خدائی کی لاٹھی اپنی پشت میں گاڑ کر دوسروں کی آخرت ایمان اور عقیدہ کا فیصلہ کرنے لگتا ہے۔
April 14, 2025 at 11:31 AM
پاکستانیوں کا صرف ایک بائیکاٹ پچھتر سال میں مکمل کامیاب ہوا ہے اور وہ ہے عقل کا بائیکاٹ ۔
April 12, 2025 at 8:23 PM
مذہب کے نام پر بے وقوف بننے کا انجام افغان مہاجرین سے سیکھیئے
تیسری چوتھی نسل انکے بوئے ہوئے بیچ کا پھل اٹھا رہی ہے
April 12, 2025 at 7:38 PM
ظالمانہ نظام کے تین ہتھیار ہوتے ہیں
قوم کو جاہل رکھنا،
اقتصادی طور پر کنگال کرنا،
فکری انتشار پیدا کرنا۔۔۔
February 16, 2025 at 3:44 AM
محبت کبھی نہ ختم ہونے والے انتظار كا نام ھے
February 3, 2025 at 8:18 PM
‏٫٫ غم وہ قیمت ہے ۔
جو ہم محبت کیلئے ادا کرتے ہیں ۔
غم وہ احساس ہے جو محبت کے رشتے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں، تو اس تعلق کی قدر اور اہمیت ہمارے دل میں بڑھ جاتی ہے۔ لیکن محبت کے ساتھ غم کا آنا بھی فطری ہے،
January 31, 2025 at 3:45 AM
یقین کیجئے
، پنشن مجبور
عمر رسیدہ بزرگوں اور بیوہ خواتین کا ایک وسیلہ ہے، اسے بوجھ نہ سمجھیئے، البتہ بڑی گاڑیاں، مفت بجلی، مفت پٹرول اور اشرافیہ کے مراعات معیشت پر بوجھ ہے۔
January 27, 2025 at 2:19 PM
مخالفین کو سزائیں ملنے پر مٹھایاں کھانے والے آج مکافات عمل کا سامنا کر ریے ہیں ۔اور ۔۔۔ مکافات عمل کی چکی جب پیستی ہے تو بہت باریک پیستی ہے۔
January 17, 2025 at 2:54 PM
اِنکے اُوپر جب قدرتی آفت آتی ہے زلزلے سیلاب سے ہزاروں لوگ مرتے ہیں تو اُسے آزمائش اور امتحان قرار دیتے ہیں لیکن دوسروں کے لیے عذاب
January 11, 2025 at 4:55 AM
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی ہے۔
January 4, 2025 at 6:19 PM
جس دن پاکستانیوں نے موت ایمان پر انے کی خواہش کی بجائے زندگی دیانتداری پر گزارنے کی خواہش شروع کر دی اس دن ان کے حالات سدھرنی شروع ہو جائے گی
December 30, 2024 at 6:02 PM
سانوں پگاں پھبدیاں نیں
ساڈی وکھری ٹور نوابی

ساڈی قوم اے شیراں دی
سانوں کہندے لوگ "پنجابی"💙
December 30, 2024 at 5:33 AM
گفتگو اُسی سے کیجئے__جو آپ کی زبان سے بھی زیادہ آپ کے دل کو سننے کی مہارت رکھتا ہو
December 27, 2024 at 5:03 AM
آپ کو چاہے کتنا ہی اختلاف ہو لیکن تحریک انصاف میں سب سے تمیز دار بندہ صرف عثمان بزدار ہی تھا
December 24, 2024 at 7:05 PM
اگر آپ کو میری دنیا کی فکر نہیں
تو پھر میری آخرت کی بھی فکر نہیں ہونی چاہیے
December 17, 2024 at 5:01 PM
کیوں نا موت کا مزہ چکھنے سے پہلے ہم زندگی کا مزہ چکھیں؛ موسیقی سنیں، رقص کریں، کتابیں پڑھیں، کھائیں، کھائیں اور محبت کریں۔🦋
December 8, 2024 at 10:47 AM
‏ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
محبت ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
December 7, 2024 at 9:51 AM
عمران نیازی کا دیا ہوا شعور چیک کریں پنجاب کے ہونہار بچوں کو سکالرشپ مل رہی ہیں اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ہیں
December 4, 2024 at 6:40 PM
Reposted by Sheeza Ch
‏جو خود بالٹی میں چُھپ کر آئے وہ ماؤں کو بتا رہا ہے کہ اپنے بچے حقیقی آزادی کے لئے قربان کر دو 😜
December 4, 2024 at 4:00 AM
یورپ کو جب مذہب کی سمجھ آ گئی تو انہوں نے دو کام کئے:

1. سیکولرازم اپنا کر خوب ترقی کی۔
2۔ دوسری قوموں پر مذہب تھوپ کر انکی ترقی کے تمام راستے بند کر دئے۔
جبکہ مذہب خالص ذاتی معاملہ ہے
December 4, 2024 at 7:24 AM