banner
sheeni.bsky.social
@sheeni.bsky.social
Reposted
December 9, 2024 at 9:22 AM
Reposted
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے

یقین کے ساتھ....
ایمان کے ساتھ...
اور
صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
December 1, 2024 at 11:13 AM
Reposted
سوال ہو گا
بار بار ہو گا
چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔
ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔
گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟
ہمیں جواب چاہیے!
December 1, 2024 at 11:15 AM
Reposted
🚨پبلک سروے !

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••
December 1, 2024 at 11:17 AM
Reposted

گولی کیوں چلائی؟

‏ٹھیک ہے، مگر سوال تو یہ بھی بنتا ہے کہ

‏گولی چلانے کا آرڈر کیوں دیا؟
December 1, 2024 at 1:04 PM
Reposted
جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید لع کا تخت الٹنے والا ہے_
December 1, 2024 at 1:08 PM
Reposted
نہتے لوگوں پر گولی چلاتے آپ کے ہاتھ کیوں نہیں کانپے ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 1:23 PM
Reposted
ایک تو آپ لوگوں کے نہتے بچوں کو ماریں پھر اُن کو اُن کے بچوں کی کوئی خبر بھی نہ دیں اللہ سے ڈرو بتاؤ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 1:23 PM
Reposted
برطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
November 29, 2024 at 6:33 AM
Reposted
November 29, 2024 at 6:44 AM
Reposted
Why Muslim League Govt always crushed innocent people?

Babrra Massacre
(Charsadda, KPK)
12th August 1948
655 Shaheed

D-Chowk
Islamabad
27th August, 2024
100+Shaheed
(as per social media reports)
November 29, 2024 at 7:19 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوئے ہیں ڈیڈ باڈیز بھی اُن کے گھروں کو گئی ہیں جنازے بھی ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

‏رانا ثناء اللہ نے اپنی ہی حکومت اور وزیرِ داخلہ کے منھ پر تھوک دیا جو کہہ رہے تھے کوئی شہادت نہیں ہوئی

November 29, 2024 at 7:32 AM
Reposted
کیا آپ جانتے ہیں کہ پی ٹی ْآئی کے حالیہ احتجاج کے دوران جن کنٹینرز کی وجہ سے آپ کو اپنی منزل پر پہنچنے میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا ان کا 7 کروڑ 28 لاکھ روپے کا کرایہ بھی اب آپ کی جیبوں سے نکالا جائے گا۔
November 29, 2024 at 7:32 AM
Reposted
آپ لوگوں کی کیا رائے ھے؟
Reply plz?

ڈی چوک اسلام آباد کو آئندہ سے" شہداء چوک " لکھا اور پکارا جائے
تمام عوام سے التماس
" شہداء چوک "
کے نام کو عام کیا جائے
November 29, 2024 at 7:37 AM
Reposted
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا آجاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں ہم اس رویے کی مذمت کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمان
November 29, 2024 at 7:37 AM
Reposted
قائد اعظم انجیکٹشن سے، لیاقت علی خان گولی سے، فاطمہ جناح کو چاقو سے اور بھٹو کو تم نے پھانسی پہ چڑھایا ، بے نظیر کو تم نے سر عام چوک میں مارا ، ارشد شریف کو تم نے مارا ، عمران خان کو تم نے جیل میں ڈالا ، شہریوں کو پر امن احتجاج کرنے پر رات کے اندھیرے میں تم نے مارا، تم میرے ملک کے سب سے بڑے غدار ہو۔
November 28, 2024 at 10:48 AM
Reposted
مناظر دیکھیں ۔
شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں
November 28, 2024 at 10:56 AM
Reposted
November 28, 2024 at 11:24 AM
🥹💔
November 27, 2024 at 7:36 AM
Reposted
November 26, 2024 at 7:38 PM
Reposted
🚨اس وقت چھ لوگوں کی شہادت ہوئی ہے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں۔
انٹرنیشنل میڈیا حقائق بیان کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے
November 26, 2024 at 7:40 PM
Reposted
علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہیں🚨
ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔
غلام میڈیا سے بائیکاٹ کرے پاکستانیوں
November 26, 2024 at 7:39 PM