Hamza Cheema
shcheema.bsky.social
Hamza Cheema
@shcheema.bsky.social
Reposted by Hamza Cheema
شعیب شاہین؛ میں تصور کررہا ہوں کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ آئینگے
طلعت حسین؛ اگر تصور ہی کرنا ہے تولاکھوں تک تصوراتی اڑان کو محدود نہ کریں اسے کروڑوں میں لے جائیں
😎
November 18, 2024 at 5:29 PM
Reposted by Hamza Cheema
سچ بات ہے کہ سیاسی جماعتیں جس طرح نظریے اور موقف بدلتی ہیں سب نے دیکھ لیا
اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔
کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں
صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔
سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں
November 18, 2024 at 7:04 PM
Reposted by Hamza Cheema
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Hamza Cheema
تیس تیس سال سے سیاست کرنے والے لوگوں کو ایک مبینہ غیر سیاسی ، اور انتہائی متنازعہ کردار کی عورت اس طرح آرڈر اور دھمکیاں دے جیسے وہ پرائمری کے بچے ہیں
کافی توہین آمیز بات ہے ویسے ۔
سننے والوں کو ہئ کچھ غیرت کھانے چاہئیے تھی
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

پشاور سے بشری بی بی کی آڈیو لیک
November 18, 2024 at 7:34 PM
‏تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا

🖤
November 18, 2024 at 1:06 PM
‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
November 18, 2024 at 1:06 PM
تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے

فیصل خیام
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Hamza Cheema
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM