طلعت حسین؛ اگر تصور ہی کرنا ہے تولاکھوں تک تصوراتی اڑان کو محدود نہ کریں اسے کروڑوں میں لے جائیں
😎

اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔
کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں
صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔
سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں

چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ

کافی توہین آمیز بات ہے ویسے ۔
سننے والوں کو ہئ کچھ غیرت کھانے چاہئیے تھی

چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
🖤
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
🖤
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے
فیصل خیام
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے
فیصل خیام