قابل تعظیم
قابل تعریف
قابل عزت
قابل احترام
ہماری فکروں کا نگہبان
قلم کی عزت کیجیئے
قلم سے محبت کیجیئے
جب کچھ نہ ہوگا جیب میں
تب قلم کام آئے گا
زباں بندی میں بھی
پیغام پہنچائے گا
قابل تعظیم
قابل تعریف
قابل عزت
قابل احترام
ہماری فکروں کا نگہبان
قلم کی عزت کیجیئے
قلم سے محبت کیجیئے
جب کچھ نہ ہوگا جیب میں
تب قلم کام آئے گا
زباں بندی میں بھی
پیغام پہنچائے گا
شمشیر سے تیز
تیر سے نوکیلا
ڈھال سے مضبوط ہے
قلم انسان کا
سب سے بڑا ہنر ہے
سب سے وفادار دوست ہے
یہ قلم
اوزار
صنعت و حرفت کا
صحت و جراحت کا
علم و ہنر کا
شعر و ادب کا
یہ قلم
شکل بدلتا ہے
کبھی پتھر
کبھی انگلی
کبھی ہڈی
کبھی لکڑی
کبھی کی بورڈ
کبھی زبان
کبھی ماتھا
کبھی آنکھیں
لیکن تاثیر نہیں بدلتا
شمشیر سے تیز
تیر سے نوکیلا
ڈھال سے مضبوط ہے
قلم انسان کا
سب سے بڑا ہنر ہے
سب سے وفادار دوست ہے
یہ قلم
اوزار
صنعت و حرفت کا
صحت و جراحت کا
علم و ہنر کا
شعر و ادب کا
یہ قلم
شکل بدلتا ہے
کبھی پتھر
کبھی انگلی
کبھی ہڈی
کبھی لکڑی
کبھی کی بورڈ
کبھی زبان
کبھی ماتھا
کبھی آنکھیں
لیکن تاثیر نہیں بدلتا
ناقابل تسخیر
بمقابل شمشیر
قلم کی شناخت و تحریر
مٹ نہیں سکتی
ہمیشہ قائم رہتی ہے
ہمیشہ اثر رکھتی ہے
یہ قلم
انسان کی انسانیت کا نشان ہے
مشکل میں جدوجہد کا پیغام ہے
یہ قلم تو خود ایک وجدان ہے
یہ قلم
امن کا پیامبر ہے
وہیں
قہر کا پیغام بر ہے
ناقابل تسخیر
بمقابل شمشیر
قلم کی شناخت و تحریر
مٹ نہیں سکتی
ہمیشہ قائم رہتی ہے
ہمیشہ اثر رکھتی ہے
یہ قلم
انسان کی انسانیت کا نشان ہے
مشکل میں جدوجہد کا پیغام ہے
یہ قلم تو خود ایک وجدان ہے
یہ قلم
امن کا پیامبر ہے
وہیں
قہر کا پیغام بر ہے