Zill
shbaz.bsky.social
Zill
@shbaz.bsky.social
قلم انسان کی ایک عظیم ایجاد

قلم تفریق کرتا ہے
انسان اور حیوان میں
انسان اور بندر میں فرق
ریڑھ کی ہڈی کا نہیں
فرق صرف پانچ انچ کے قلم کا ہے
قلم محتاج نہیں کسی شے کا
جب کچھ نہیں ہوتا
انگشت قلم بنتی ہے
زباں قلم بنتی ہے
قلم اک استعارہ ہے
انسان کی عظمت کا
انسان کی بلندی کا
November 20, 2024 at 7:55 PM