shavazakhlaqvlogs.bsky.social
@shavazakhlaqvlogs.bsky.social
Reposted
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted
‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 23, 2024 at 1:33 PM
Reposted
میری انڈرسٹینڈنگ کے مطابق اگر اسی طرح پبلک پریشر بڑھتا گیا تو خان صاحب 28 نومبر سے پہلے کچھ چیزیں طے ہوتے ہی رہا کر دیے جائیں گے 😊
اب چیزیں طے ہونے کا یہ قطعاً مطلب نہیں کہ کوئی ڈیل ہو گی بلکل بھی نہیں
جو ڈرے ہوئے ہیں انکو گارنٹی چاہیے کہ وہ انکے ساتھ ویسا نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا
November 24, 2024 at 3:48 PM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
Reposted
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
November 24, 2024 at 12:51 PM
Reposted
اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں

۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
November 24, 2024 at 9:41 AM
Reposted
چارسدہ حلقہ پی کے 63 سے ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں قافلہ فائنل کال کی طرف رواں دواں
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 24, 2024 at 9:44 AM
Reposted
Very funny 😂
November 23, 2024 at 3:04 PM
Reposted
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
Reposted
موجودہ حکومت کا احتجاج روکنے کا دعویٰ ایسے ہی ھے جیسے کوئی اپنے ہی گھر کے دروازے بند کر کے بولے کہ دیکھو کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہ اندر داخل ہو سکے 😊 جبکہ اندر سے اسکی پھٹی پڑی ہوتی ھے کہ کہیں جم غفیر دروازے ہی نہ توڑ دے اب تو چھپنے کی جگہ ہی کوئی نہیں 😂😁😁
November 24, 2024 at 7:46 AM
Reposted
ہیلو پاکستان!
کیا حالات ہیں کیونکہ ٹویٹر یا ایکس تو بند ھے
کیونکہ جنہوں نے آزادی کی حفاظت کرنی ھے ان کو انڈیا سے نہیں دہشت گردوں سے نہیں
بلکہ سوشل میڈیا اور خاص کر ٹویٹر سے ڈر لگتا ھے 😊
November 24, 2024 at 3:57 AM
Reposted
In the world, there has always been talk about wisdom and understanding, but the revolution is always brought by Brave People, because where Wisdom and understanding stops, bravery begins to show it's work.
November 23, 2024 at 8:21 AM
Reposted
24 نومبر پاکستانی عوام کے لیے اہم ترین دن ھے
کامیابی کی صورت میں نئی تاریخ لکھی جائے گی اور ناکامی کی صورت میں تاریخ دہرائی جا سکتی ھے
کچھ لوگ شاید عمران خان کو بھٹو بنانے کا سوچتے ہیں تو انکے لئے عرض ھے سوشل میڈیا تب ہوتا تو بھٹو بھی پھانسی نہ چڑھتا خان فلحال اس ملک کے یکجا رہنے کے لیے ضروری ھے 😊
November 23, 2024 at 2:10 PM
Funny video prank video viral video #funny #comedy #viral #foryou #bluesky
November 23, 2024 at 2:59 PM
Reposted
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو

جو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
منیر نیازی "اللّٰہ پاک غریقِ رحمت کرے"
انکا یہ شعر پاکستان کے موجودہ حالات پر منطبق آتا ھے
خاص طور پر اس ملک کی عوام پر
اوپر بیٹھے باگڑ بلے سب کچھ ہڑپ کر گئے اور ملال بھی نہیں
November 23, 2024 at 10:50 AM
Reposted
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم!
لاکھوں کروڑوں درود نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر ❤️

ویلکم بلیو سکائی فیملی
زمانہ بدل گیا ٹیکنالوجی بدل گئی لیکن پڑھنا لکھنا جاری ھے فرق صرف اتنا ھے کہ قلم کاپی کی جگہ موبائل کے " کی بورڈ" نے لے ھے ❤️
November 23, 2024 at 4:06 AM