Shaukat Rasool
banner
shaukatrasool.bsky.social
Shaukat Rasool
@shaukatrasool.bsky.social
Masters in Journalism & Mass Communication | Pakistan is my Romance | Student Forever.
Hahaha
February 4, 2025 at 7:06 PM
‏اور تمام بڑے عہدیدار بھی گھر پر ہی رہیں گے یا کہیں چھپ جائیں یا پھر فرینڈلی گرفتاری دے دیں گے۔
ہم غریب عوام ہی آنسو گیس اور ربر کی گولی کھانے اور گرفتاری دینے کے لیے رہ گئے ہیں۔اس لیے تمام انصافی بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں پر رہیں، اپنے والدین کی خدمت کریں، ملک میں انتشار نہ پھیلائیں۔2/2
November 19, 2024 at 7:48 PM
اس ویڈیو میں نورا موجود نہیں ہے۔
November 18, 2024 at 4:02 PM
November 18, 2024 at 2:23 PM
اگر پارلیمان آئین و قانون بنا دے کہ آج سے ملک میں عدالتیں نہیں ہوں گی بلکہ محلہ پنچائت کمیٹیاں ہوں گی تو پھر ہوں گی۔
November 18, 2024 at 2:21 PM