youtube.com/watch?v=Bb-F...
youtube.com/watch?v=Bb-F...
نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے ۔۔۔
کوئی سپر پاور ہے تو ہو ، مولا ہمارے ساتھ ہے ، جب نادر شاہ حملے کرتا اور لوگ کہتے تھے کہ نادر آ رہا ہے تو ہمارے بڑے کہتے تھے کہ نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے جو ہمارے ساتھ ہے، صدر زرداری

میرا اٹل یقین ہے کہ توہین مسجد نبوی (ص) کے منصوبہ ساز، عملدرآمد کرنے والے اور اس عمل کے تمام حامی اس جہاں اور یقیناً آخرت میں بھی ذلیل و رسوا ہوں گے، اگر آپ کی آنکھ اور سوچ پر پردہ نہیں ہے تو اِن کی ذلت و رسوائی آپ کو نظر آئی ہو گی اور نہیں آئی ہے تو آگے نظر رکھیں۔

جواب:- قطر جا سکتے ہیں۔
جواب:- قطر جا سکتے ہیں۔
ہمارے سینیٹرز، MPA، MNA
1/2
ہمارے سینیٹرز، MPA، MNA
1/2
نئے جہت کی یہ جنگ جو مختلف ٹولز کا مجموعہ ہے،اس جنگ میں انفارمیشن وار دیگر ٹولز کو تقویت بخشتی ہے۔
جب تک اس جنگ یعنی ہائبرڈ وارفیئر / فیفتھ جنریشن وار فیئر کو نہیں سمجھیں گے جب تک اِس کا تدارک ممکن نہیں ہو سکے گا۔

*Punjab= 104x5000= 520,000/=
Sindh= 10x5000= 50,000/=
KP= 93x5000= 465,000/=
Balochistan= 1x5000= 5,000/=
Kashmir= 21x5000= 105,000/=
Gilgit-Baltistan= 13x5000= 65,000/=
Total= 2,015,000/=
لو کر لو بات، اب سنبھالو، اب اسلام آباد فتح ہو گیا۔

ہم سندھ کے شہری خاص طور پر کراچی اور حیدرآباد کی عوام نے الطاف بھائی کی MQM کی شدت اور تپش برداشت کی ہے اور پھر ہوا کچھ یوں کہ MQM بہادر آباد / پاکستان وجود میں آئی۔
محبِ وطن پاکستانی تھوڑا صبر کریں۔

پاکستان زندہ باد
ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد
ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
“انتہائی غیر سیاسی پوسٹ”
“انتہائی غیر سیاسی پوسٹ”