Sharjeel wyne
banner
sharrypak.bsky.social
Sharjeel wyne
@sharrypak.bsky.social
*Quote from the Holy Qur'an: Az-Zumar (39:73)*

*وَسِيقَ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَوْا۟ رَبَّهُمْ إِلَى ٱلْجَنَّةِ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَٰبُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَٰمٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَٱدْخُلُوهَا خَٰلِدِينَ*
December 20, 2025 at 3:46 PM
December 20, 2025 at 3:44 PM
December 1, 2025 at 2:24 AM
November 9, 2025 at 5:32 PM
Sialkot zinda bad Pakistan painda bad
June 25, 2025 at 9:27 AM
May 18, 2025 at 8:29 AM
May 16, 2025 at 2:53 PM
May 16, 2025 at 2:51 PM
Reposted by Sharjeel wyne
‏بھارت کی ٹانگیں اس جوڑی سے کانپتی ہیں
‎#ReleaseImranKhan
‎#ReleaseShahMehmood
May 9, 2025 at 4:41 PM
Reposted by Sharjeel wyne
پاکستان کی سلامتی کے لئے، عمران خان ضروری ہے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔
May 9, 2025 at 4:42 PM
Reposted by Sharjeel wyne
نعرہ تکبیر
اللّٰہ اکبر
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#PakistanArmy
May 10, 2025 at 2:58 AM
Reposted by Sharjeel wyne
May 11, 2025 at 1:35 PM
Reposted by Sharjeel wyne
اس وقت ملک کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو پاکستان کا مقدمہ عالیشان طریقے سے دنیا کے سامنے رکھ سکے اور وہ لیڈر عمران خان ہے۔
May 11, 2025 at 2:15 PM
Reposted by Sharjeel wyne
حالیہ پاکستان بھارت کشیدگی میں آزاد جموں وکشمیر بھر بھی بھارتی بربریت کی زد میں بھی جانی اور مالی نقصان ہوا، پاکستان تحریک انصاف کشمیری عوام کیخلاف اس بھارتی جارحیت کی کھلی مذمت کرتی ہے اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتی ہے،
May 13, 2025 at 6:18 AM
Reposted by Sharjeel wyne
‏ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!!
May 13, 2025 at 12:56 PM
Reposted by Sharjeel wyne
معلوم پڑا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اُن کا پیغام باہر لا کر بتانے کی وجہ سے میرا نام 42 مقدمات میں شامل کیا جا چکا ہے

علیمہ خان کی گفتگو
May 13, 2025 at 12:59 PM
Reposted by Sharjeel wyne
"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں"
سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو"
#رہا_کرو_کپتان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
May 13, 2025 at 2:48 PM
Reposted by Sharjeel wyne
‏ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر پاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی.

کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان
May 14, 2025 at 3:52 AM
Reposted by Sharjeel wyne
انصاف یوتھ ونگ کی ریجنل سے لے کر وارڈ لیول تک کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔
انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل دوبارا سے شروع کیا جائے گا۔
May 14, 2025 at 11:12 AM
Reposted by Sharjeel wyne
‏انشااللہ ہم لیڈر کے حکم کے مطابق تحریک بھی چلائیں گے اور تنظیم نو بھی کریں گے۔ پاکستان کے نوجوان اپنے لیڈر کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔
May 16, 2025 at 2:14 PM
March 25, 2025 at 4:11 AM
January 19, 2025 at 9:57 AM
January 19, 2025 at 9:47 AM
January 19, 2025 at 9:44 AM
January 15, 2025 at 3:11 PM