Sharqa Khalil
banner
sharqakhalil.bsky.social
Sharqa Khalil
@sharqakhalil.bsky.social
Voter and supporter of Imran Khan PTI
l love Islam,Pakistan and PTI because common thing is that in 3 word is the message of (Haq OR Such)
شرم ہو گی تو کریں گے
گولی تھی اور ہیں اور نوکروں نے مالکوں پر گولی چلا دی
ان نوکروں سے سوال ہے
#گولی_کیوں_چلائی
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
December 9, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Sharqa Khalil
پاکستان کا عدالتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے۔ فوجی جرنیلوں کے خلاف تحریک انصاف کو جنگی جرائم کا کیس ، نسل کشی کا کیس اور قتل عام کا کیس انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں لیکر جانا چاہیے
December 3, 2024 at 9:45 AM
آپ عام نہیں عوام ہیں
اور عوام کا ایک ہی مطالبہ خان کی رہائی
#imrankhan
November 26, 2024 at 9:43 AM
Reposted by Sharqa Khalil
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
اللہ الحق ہے
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ

#imrankhan
November 20, 2024 at 11:08 AM
اللہ الحق ہے
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ

#imrankhan
November 20, 2024 at 11:08 AM
ڈاکٹر صاحبہ کا جیل سے عوام کے لیے پیغام
پر امن احتجاج کر کے اس سسٹم کو change کرنا ہے
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#finalcall
November 20, 2024 at 10:59 AM

سب مل کر ایک خان کے لیے
اپنے مستقبل کے لیے
اپنے پاکستان کے لیے
مل کر ایک ہو کر نکلے
اور بتا دیے
ہم عام نہیں
ہم عوام ہیں

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 9:42 AM
خان کا آڈر
لوہے دا گاڈر
خان بولاے اور ہم نہ جائے
ایسا کہی نہیں لکھا ہے جی
#imrankhan
November 20, 2024 at 2:45 AM
بند کرنے والوں کو عوام اپنی جمہوری طاقت سے بند کریں گی انشاءاللہ ♥️
بات بات پر قوم کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی دھمکیاں وزیر داخلہ سیّد محسن رضا نقوی آلِ یزید تو ایسے دیتا ہے جیسے پاکستان انکی اماں اپنے جہیز میں لائی تھی؟
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
November 19, 2024 at 9:23 PM
A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

جلسہ♥️♥️♥️♥️
#imrankhan
November 19, 2024 at 9:15 PM
Reposted by Sharqa Khalil
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 7:35 PM
نکلے اپنے مستقبل کے لیے
اپنے آئین اور قانون کے لیے
کیونکہ پاکستانی عوام کی فلاح انصاف کے ساتھ
#imrankhan
#24finalcall
#finalcall
November 19, 2024 at 9:07 PM
جرم کیا ہے ہم نے عشقِ عمرانی کا
کرتے رہے گے یہ جرم دلوں وجان صبح وشام
انشاءاللہ

‎@aliya_hamza
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
‎#finalcall
‎#24nov
‎#24November ‎#24November24
‎#24NovDoOrDie
‎#24NovemberFinalCall
‎#ReleaseImranKhanNOW
‎#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 7:31 PM
نکلواپنےلیےکیونکہ ہم جانتےہیں کہ
کون ہمارےلیےصحیح ہے
کس پر✖️لگاناہے
کس پر☑️لگاناہے
کس کولاناہے
کس کونکالناہے
کیونکہ عام نہیں"عوام"ہیں
ہم خودکےفیصلےخودکرناجانتےہیں
بندکمروں کےفیصلےہم عوام نہیں مانتےہم نہیں جانتے
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:16 PM