بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں
اپنے آس پاس نظر رکھئیے
5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

مر جاونگا لیکن کمپرومائیز نھیں کرونگا۔
عمران خان
Copied.
مر جاونگا لیکن کمپرومائیز نھیں کرونگا۔
عمران خان
Copied.
بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے
ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔

حیوان اس وقت خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے
جبکہ انسان اس وقت خطرناک ہوجاتا ہے جب اسکا پیٹ بھر جاتا ہے
ایک ھوٹل سے لی گئی روٹی کی تصویر 🥹💔

کنٹینرز رکھے جارہے ہیں پی ٹی آئی ان کنٹینرز کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آسان سا ایک طریقہ ہے ان کنٹینرز کے اوپر عمران خان کا نام لکھ دیں آج صبع وہ سارے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے جن پر عمران خان کا نام تھا🔥

انسان کے ہاتھ میں صرف محنت کرنا اور دعا کرنا ہے، باقی کاتب تقدیر میرا رب ہے، ہم سب وہی دیکھتے ہیں جو میرا رب چاہتا ہے، میری دعا ہے کہ اللّہ پاک ہم سب سے راضی ہوجائے اور ہم سب کی زندگیوں میں راحت و آسانیاں پیدا فرمائے آمین

Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔

ہماری وکالت کی دنیا میں ان کو ضمانت کا باپ کہا جاتا ہے😊

اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔