shan12890.bsky.social
@shan12890.bsky.social
Reposted
ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں ، بدنامیاں، رسوائیاں
March 22, 2025 at 5:05 PM
Reposted
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*تیسرا عشرہ*
(جہنم سے نجات):
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*
( *اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما*

*"اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
( *اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے)*
*آمین یا ربّ العالمین*
March 23, 2025 at 10:59 PM
March 24, 2025 at 10:40 AM
‏اب تو لگتا ہے جو جوڑے آسمانوں پر بنتے وہ جرابو ں کے ہوتے ہیں🤣
March 24, 2025 at 9:04 AM
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
March 24, 2025 at 8:57 AM
March 24, 2025 at 8:55 AM
March 24, 2025 at 8:53 AM