Shan Ali
shan02.bsky.social
Shan Ali
@shan02.bsky.social
Pakistan Zinda Bad
Proud to be a Pakistani
Follow back 💯
اگر واپس نہ آئے تو آپ پڑوسی کہ ساتھ ملکر ایک اور یو تھیا بنا لینا 😂😂
November 25, 2024 at 8:06 AM
یا اللہ فتنہ اور فساد کا خاتمہ فرما آمین
November 24, 2024 at 4:09 PM
Reposted by Shan Ali
پاکستان کی موٹرویز اور ہائی ویز پہ دو دو مرمتی کام شروع ھیں..
ایک روڈ کی مرمت اور دوسری
عمرانڈوز کی مرمت...
پاکستانی سڑکوں کی تو قسمت ہی جاگ اٹھی ھے...
November 24, 2024 at 3:57 PM
یہ کچھ زیاده نہیں ہو گیا۔😂
November 24, 2024 at 2:52 PM
یہ محسن نقوی اور اس کی ٹیم سب ملے ہوئے ہیں دیکھ لینا اس یہ سب اسلام اباد پہنچ جائیں گی
November 23, 2024 at 6:19 PM
اس ملک کی عوام کو اپنے ملک سے کوئی بھی سروکار نہیں ہے یہ صرف اور صرف ایک شخصیت پرستی میں مگن ہو چکے ہیں ان کو اچھا اور برا بھی نہیں پتا
November 23, 2024 at 6:07 PM
Reposted by Shan Ali
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
November 22, 2024 at 1:10 PM