shami222.bsky.social
@shami222.bsky.social
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:57 PM
ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:55 PM
ایک اور اچھی خبر
اوریا مقبول جان صاحب ضمانت بھی منظور
November 20, 2024 at 11:31 AM
اللہ الحق ہے
سچ کا خدا ہے
November 20, 2024 at 11:26 AM
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو ! ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کریں گے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کے لئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے۔۔!!
November 20, 2024 at 10:41 AM
پنجاب میں قانونی امداد کے لیے آئی ایل ایف پنجاب نے لسٹ جاری کر دی .24 تاریخ فائنل کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے دوست ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں .
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
November 19, 2024 at 3:47 PM
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:40 PM
عمران خان کی ٹویٹ:
24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-

تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-

ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
November 19, 2024 at 3:34 PM
بلکل رابطہ ہوا ہے اور حکومت کا نہیں بلکہ طاقتوروں نے منتیں ترلے کیے ہیں
November 19, 2024 at 3:21 PM