shami222.bsky.social
@shami222.bsky.social
‏نو مئی مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 30 نومبر کی بجائے 23 نومبر کو ہوگی۔۔۔
November 21, 2024 at 3:30 PM
The last week of November is extremely important for the future of Pakistan.
November 20, 2024 at 4:54 PM
عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم اعلان 🔥

مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔

24 نومبر سے پہلے خان صاحب کی رہائی ورنہ احتجاج ہر صورت ہوگا۔
November 20, 2024 at 2:57 PM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:57 PM
ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:55 PM
پھٹی پڑی ہے علی امین کو دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے خان کے پاس بھیج دیا ہے-

علی امین ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔🚨
November 20, 2024 at 2:54 PM
اصل مسئلہ ان کو امریکہ والے احتجاج سے ہے
November 20, 2024 at 2:51 PM
جو مرضی کرلو احتجاج تے ہوئے گا
November 20, 2024 at 2:49 PM
ایک اور اچھی خبر
اوریا مقبول جان صاحب ضمانت بھی منظور
November 20, 2024 at 11:31 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
اللہ الحق ہے
سچ کا خدا ہے
November 20, 2024 at 11:26 AM
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو ! ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کریں گے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کے لئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے۔۔!!
November 20, 2024 at 10:41 AM
*PTI is Ready to Give Surprise to Government* 🚨
November 19, 2024 at 11:56 PM
*پی ٹی آئی نے 24 نومبر سے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کم از کم 30 ہزار پی ٹی آئی ورکرز لانے کا فیصلہ کیا ہے، اب تک کے پی کے 10 ہزار پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد اور راولپنڈی میں موجود ہیں۔*🚨
November 19, 2024 at 11:55 PM
ایک طرف مذاکرات کی پیشکش اور دوسری جانب تحریک انصاف کے خلاف رات کے اس پہر چھاپوں کا سلسلہ۔
November 19, 2024 at 11:54 PM
وہ احتجاج روکنا چاہتے ہیں اور خان صاحب نے جمعرات تک انہیں اپنا فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ہے۔ بات سادہ سی ہے کہ خان صاحب نے ایک موقعہ دیا ہے فیس سیونگ کا۔ اگر عقل استعمال کریں (جو کے بظاہر ممکن نہیں ہے) تو یہ لوگ اپنی جان چھڑا سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے اقدامات کر کے دکھانا ہوں گے۔
November 19, 2024 at 9:15 PM
پنجاب میں قانونی امداد کے لیے آئی ایل ایف پنجاب نے لسٹ جاری کر دی .24 تاریخ فائنل کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے دوست ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں .
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
November 19, 2024 at 3:47 PM
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان!!!!
November 19, 2024 at 3:44 PM
بریکنگ نیوز🚨
پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی
مراد سعید کا اعلان🔥
November 19, 2024 at 3:42 PM

اگر عمران خان کو کل توشہ خان 2 کیس میں ضمانت ملتی ہے تو وہ 24نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے۔
علیمہ خان
November 19, 2024 at 3:41 PM
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:40 PM
عمران خان کی ٹویٹ:
24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-

تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-

ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
November 19, 2024 at 3:34 PM
بلکل رابطہ ہوا ہے اور حکومت کا نہیں بلکہ طاقتوروں نے منتیں ترلے کیے ہیں
November 19, 2024 at 3:21 PM
Reposted
‏عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا
November 19, 2024 at 3:10 PM
انشااللہ جلد یا بدیر خان صاحب رہا ہو رہے ہیں اسی مہینے انشااللہ
‏کل عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر کل عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان
November 19, 2024 at 3:18 PM