*اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، ذکر اذکار، تلاوتِ قرآن اور تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔*
یہ عید رحمت، محبت، اور خوشحالی کی نئی روشنی لے کر آئے، ہر دعا قبول ہو، ہر تمنا پوری ہو
آمین یا رب العالمین

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
#NewYear2025
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
#NewYear2025
قائد اعظم محمد علی جناح
Father of Nation
قائد اعظم محمد علی جناح
Father of Nation
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان پر ایسے وقت میں وار کیا جب مہمان پاکستان آرہی ہوں،
تمام سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر کمپئین چلائیں کہ پی ٹی آئی ایک ملک دشمن جماعت ہے۔ اب اس میں کوئی شک و شبہ باقی نہیں

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور ۔۔ باقاعدہ اعلان تھوڑی دیر تک کردیا جائے گا۔۔
نچن آلیا دے بچے آزادی دیا جنگی نی لڑ سکتے۔

آج پاکستانی سٹاک ایکسچینج 97000 بھی کراس کرگیا۔ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں میں پاکستان اس وقت ارجنٹینا کے بعد سب سے تیزی سے ترقی کرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔
اسی وجہ سے تحریک فساد کو ساری تکلیف ہے کہ کیوں پاکستان ترقی کر رہا ہے؟

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ
#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ