Shamrez gujjar
banner
shamgujjar.bsky.social
Shamrez gujjar
@shamgujjar.bsky.social
Alhamdulillah for everything
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عید الفطر مبارک

*اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، ذکر اذکار، تلاوتِ قرآن اور تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔*

یہ عید رحمت، محبت، اور خوشحالی کی نئی روشنی لے کر آئے، ہر دعا قبول ہو، ہر تمنا پوری ہو
آمین یا رب العالمین
March 31, 2025 at 5:21 AM
Reposted by Shamrez gujjar
March 30, 2025 at 4:06 PM
‏شوکت خانم کوئی خیراتی ادارے نہیں بلکہ تحریک انصاف کے جلسوں کے لئے چندہ جمع کرنے کا ذریعہ ہے شوکت خانم کا بائیکاٹ کریں
‎#بائیکاٹ_شوکت_خانم
March 4, 2025 at 10:12 AM
Reposted by Shamrez gujjar
February 23, 2025 at 10:51 AM
Reposted by Shamrez gujjar
آج یوتھیا ججز کی جو درگت اسلام آباد ھائی کورٹ نے بنایا۔اور اعلان کیا کہ جسٹس سرافراز ڈوگر ھی اسلام آباد کے چیف جسٹس ھونگے خطوط لکھنے والے سارے کے سارے نالا لئی ڈوب مرے آج یوتھڑو کے سارے سہارے دفن ہوگئے سمیت جوکر شاہ کے آور بھونڈیوں کے ۔اج عدالتوں سے پی ٹی آئی کی کہانی مک گئی۔
February 12, 2025 at 9:02 AM
‏یوتھڑ وہ گندی نسل ہیں کہ حافظ سے لے کر سپریم کورٹ ججز تک ہر ایک کی تقرری رکوانے کے لئے احتجاج کرنے نکلے اور ہر احتجاج میں ناکامی سے دوچار ہوئے۔
😂
February 12, 2025 at 8:08 AM
Reposted by Shamrez gujjar
February 12, 2025 at 4:23 AM
‏یوتھیوں کی ایک اور کال کامیاب ہو گئ ہے یوتھیوں کی بائیکاٹ مہم پر لبیک کہتے سمندر پار پاکستانیوں نے تین ارب ڈالر بھیجے ہیں جولائی سے جنوری تک بیس ارب ڈالر آ چکے جو پچھلے سال سے 31 فیصد زیادہ ہے

مان لو وہ جیت چکا ہے 😂😂
February 12, 2025 at 7:53 AM
‏سیاستدانوں میں
عمران خان،
بزنس کمیونٹی میں ملک ریاض
،فوج میں جنرل فیض، عدلیہ میں ثاقب نثار
اور میڈیا میں حامد میر
پاکستان کے سب سے قابل نفرت لوگ ہیں۔
3 پکڑ میں آ گئے،باقی 2 بھی آئیں گے۔
انشااللہ
January 23, 2025 at 6:58 AM
Reposted by Shamrez gujjar
ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ
January 23, 2025 at 5:40 AM
Reposted by Shamrez gujjar
January 22, 2025 at 6:29 PM
‏5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔
اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌
(القادر یونیورسٹی ریسرچ سینٹر)
January 19, 2025 at 1:18 PM
Reposted by Shamrez gujjar
January 17, 2025 at 6:02 PM
‏‎#HappyNewYear2025

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

‎#NewYear2025
January 1, 2025 at 10:01 AM
‏‎#HappyNewYear2025

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

‎#NewYear2025
‏ آپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا کہ وہ سال نو کو سب کےلیے خوشیوں کا سال بنائے پاکستان میں امن واستحکام آئے ۔امین
January 1, 2025 at 10:00 AM
Reposted by Shamrez gujjar
January 1, 2025 at 1:00 AM
Reposted by Shamrez gujjar

بھانجا 10 سال بامشقت قید
December 26, 2024 at 12:06 PM
Reposted by Shamrez gujjar
🚨۹ مئی ریاست پر حملہ🚨
عمران نیازی کے بھانجے حسان نیازی کو دس سال قید کی سزا،
December 26, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Shamrez gujjar
امریکہ کا یار قوم کا غدار
December 26, 2024 at 8:16 AM
Reposted by Shamrez gujjar
نہ اللّه کسی کی اولاد ہے💝
اور نہ اللّه کی کوئی اولاد ہے😍
اللّه کا کوئی شریک نہیں🥰
وہ اللّه صرف ایک ہی ہے💖
December 25, 2024 at 2:47 PM
Reposted by Shamrez gujjar
اسرائیل مسلمانوں کے قلب میں گھسایا گیا ایک خنجر ہے، یہ مغرب کی ناجائز اولاد ہے جسے پاکستان کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔
قائداعظم محمد علی جناح
December 26, 2024 at 11:49 AM
Reposted by Shamrez gujjar
‏سانحہ 9 مئی کے مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی،
جناح ہاوس حملے میں ملوث حسان خان نیازی کو 10 سال قید با مشقت سنا دی گئی،

چلو یوتھیو اپنے نئے ابو ریچرڈ گرینل کو ٹیگ کر کے شکایتیں لگائیں
December 26, 2024 at 12:11 PM
Reposted by Shamrez gujjar
December 25, 2024 at 5:59 PM
‏9 مئی کی ناکام کی بغاوت اور ریاستی و سرکاری املاک پر حملہ آور 60 مزید مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزا سنا دی گئی.
حسان نیازی کو دس سال قید با مشقت.
December 26, 2024 at 12:18 PM